We have received credible reports of abuses of authority in #Pakistan🇵🇰. We are setting up a working group on this issue. We are currently gathering accurate information about what happened. We welcome any evidence and reliable news. Here or on WhatsApp +19179009044. @PTIofficial
جو جوقتل حسین علیہ السلام میں ملوث ہوا۔۔جس جس نے راہ ہموار کی۔۔جو جو معاون بنا۔۔ جس جس نے حکم دیا۔۔جو جو راضی ہوا۔۔جس جس نے قاتلوں کا ساتھ دیا ۔۔ان سب پر اللہ کی تا قیامت لعنت برستی رہے............
صادق آباد پولیس کو یہ دو گمشدہ بچے ملے ہیں، جنہیں پولیس اپنی حفاظت میں لے کر ورثا کی تلاش کررہی ہے۔ اس حوالے سے اگر آپ کے پاس انفارمیشن ہو تو آپ ایس ایچ او صادق آباد 03097770725، Emergency-15 یا ہیلپ لائن UAN 111-CPO-RWP پر رابطہ کرسکتے ہیں، اپکا تعاون ہمارے لیے اہم ہے۔
کسی نے بڑی خوبصورت بات کی۔ ہم وٹس ایپ سے اپنا موبائل ڈیٹا تو شئیر کرنے سے ڈرتے ہیں لیکن اس بات کا ڈر نہیں یوم حشر کے روز ہماری کیا حالت ہو گی جب ہماری زندگی کے ایک ایک لمحہ ہر عمل کا مکمل ڈیٹا ہمارے سامنے رکھا جائے گا اور اُس کی بنیاد پر جزا و سزا کا فیصلہ ہو گا۔ ذرا سوچیے!!!!!
ہر روز نیا کلپ نکلے گا، تم کتنے کلپ مارو گے؟؟😂
میاں نواز شریف کیوں زرداری خاندان سے ہاتھ نہیں ملاتے تھے؟؟
زرداری خاندان کا وہ ایجنڈا جس سے میاں صاحب اتفاق نہیں کرتے تھے،
اب ہاتھ ملانے کا مطلب یہی لیا جائے کہ میاں صاحب اس ایجنڈے کے قائل ہوگئے ہیں؟؟
ن لیگ سے کوئی جواب دے گا؟
Spread the message and help Lahore Police in reuniting this lost girl with her parents.
Or contact on 03451263342 (Garden Town Police)if you have any information about them
تلاش ورثاء
قذافی سٹیڈیم میٹرو بس سٹاپ سے7/8 سالہ بچی ملی ہے۔جو اپنا نام اسما اورمریدکے کی رہائشی بتاتی ہے۔