@BilalAmin_Bajwa کسی بھی ٹرینڈ کو مضبوط بنانے میں ری پوسٹ کرنے والے احباب کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے، لہٰذا ریپوسٹنگ کرتے ہوئے ہرگز سستی کا مظاہرہ نہ کریں۔ 🔁
ایک دوسرے کی پوسٹس کو ریپوسٹ کریں تاکہ آپ کے ٹرینڈ کا اصل مقصد پورا ہو سکے۔ 📈
کسی بھی ٹرینڈ کو مضبوط بنانے میں ری پوسٹ کرنے والے احباب کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے، لہٰذا ریپوسٹنگ کرتے ہوئے ہرگز سستی کا مظاہرہ نہ کریں۔ 🔁
ایک دوسرے کی پوسٹس کو ریپوسٹ کریں تاکہ آپ کے ٹرینڈ کا اصل مقصد پورا ہو سکے۔ 📈
پاکستان عوام راج تحریک محض سیاسی سرگرمیوں تک محدود نہیں، بلکہ عوام کے معاشی حالات اور ان کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا بھی اولین ترجیح ہے۔
اسی سلسلے میں ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر عوام راج کے زیر اہتمام محنت کشوں اور مزدور بھائیوں کے لیے کھانے کا پرخلوص اہتمام کیا گیا۔
انشاءاللہ سیاسی جدوجہد کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود کا یہ سلسلہ آنے والے وقت میں پورے پاکستان میں پھیلایا جائے گا۔
پاکستان زندہ آباد
عوام راج پائندہ آباد
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
بہت جلد پاکستان کا اقتدار اب چند خاندانوں یا جاگیرداروں کی امانت نہیں رہے گا بلکہ پاکستان کے نوجوان اس ملک کے فیصلے کریں گے
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
@BilalAmin_Bajwa@GovtofPakistan عوام راج تحریک مڈل کلاس کی تحریک ہے اس میں تمام لوگوں کو آگے بڑھنے کا برابر موقع ملے گا اور صرف کارکن نہیں بلکہ آپکو یہاں لیڈر بننے کا موقع ملے گا ۔ اپنی گلی محلے سے عوام راج تحریک کے کام کو شروع کریں اور اس سفر میں شامل ہو جائیں ۔عوام راج زندہ باد
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
اپنے سیاسی و ذاتی تجربے کی بنیاد پر سمجھتا ہوں کہ بعض منتخب نمائندے جہاں ووٹ کم ملتے ہیں، وہاں ترقیاتی کام نظرانداز کر دیتے ہیں۔ قصور کے اس علاقے کے اردگرد ہر طرف سوئی گیس دستیاب ہے، مگر یہ علاقہ مسلسل نظرانداز ہے۔ ہماری بہن کی اس نشاندہی پر @GovtofPakistan حکومت سے اپیل ہے کہ جامع فزیبلٹی رپورٹ بنا کر اسے بھی پنجاب کا برابر کا حصہ سمجھتے ہوئے سوئی گیس @Official_PetDiv فراہم کی جائے۔
@MaryamNSharif@GovtofPakistan@iqrarulhassan@CMShehbaz
ڈی جی خان میں عوام راج کے اقرار بھائی سے ملاقات۔ ڈی جی خان کے تمام دوستوں نے مرشد و قائدِ عوام راج کو تنظیمی معاملات کے حوالے سے مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ان شاء اللہ عوام راج کا پیغام گھر گھر پہنچے گا۔ 🇵🇰
@PkAwaamRaaj
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ چیچہ وطنی کے معاملے کا فوری نوٹس لے کر افسران اور متاثرہ فریق میں صلح کرائی جائے؛ صرف معطلی نہیں، غلطی کی درستگی اور ادارے و عوام کی دوستی کی مثال قائم کی جائے
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP@GovtofPakistan
ایک ذمہ دار شہری کا آئینی حق و ذمہ داری ہے کہ قانون کی خلاف ورزی دیکھے تو متعلقہ اداروں کو آگاہ کرے۔ ایسے شہری کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، اسے فریق بنا کر قانونی کارروائی نہیں۔ پولیس کی غلطی ہو تو اعلیٰ افسران کا کام مظلوم کو گلے لگانا، غلطی درست کرنا اور عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے پولیس میں گالم گلوچ ختم کرنے اور بہتر گفتگو کے ویژن پر بھی عملی عملدرآمد ضروری ہے۔ چچاوتنی کے معاملے کا فوری نوٹس لے کر افسران اور متاثرہ فریق میں صلح کرائی جائے؛ صرف معطلی نہیں، غلطی کی درستگی اور ادارے و عوام کی دوستی کی مثال قائم کی جائے۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP@GovtofPakistan
ڈی جی خان ٹیم عوام راج کی قائدِ محترم، بانی عوام راج تحریک اقرار الحسن سید سے خوشگوار ملاقات۔
ملاقات کے دوران ڈی جی خان عوام راج ٹیم نے اقرارالحسن صاحب کو بھرپور عزم، ہمت اور توفیق کے ساتھ عوام راج تحریک کا ساتھ دینے اور جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
ان شاء اللہ، ڈی جی خان سے عوام راج کا پیغام ہر شہر، ہر گاؤں اور ہر گلی تک پہنچے گا.
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
تشویش کی بات ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پر حکومت آج بھی خاموش ہے۔ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اس وقت بہتر ہیں، تو حکومت کے پاس پاکستانی قوم کے دل جیتنے کا ایک سنہری موقع ہے۔ اگر کوئی قانونی پیچیدگیاں ہیں تو قوم کو آگاہ کیا جائے، مگر کم از کم ایک سنجیدہ کوشش تو کی جائے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی یا ریلیف کے لیے مؤثر سفارتی کردار ادا کیا جائے۔
@MIshaqDar50@PakPMO@CMShehbaz@GovtofPakistan@realDonaldTrump
@BilalAmin_Bajwa *عوام اب مزید دھوکے میں نہیں آئے گی*
*دیانت اور شفافیت کا لبادہ اوڑھ کر عوام کو بے وقوف بنانا بند کرو۔* اگر تمہارا دامن واقعی صاف ہے تو اپنی جائیدادوں، اثاثوں، فنڈنگ اور آمدن کا مکمل حساب عوام کے سامنے رکھو۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@BilalAmin_Bajwa پانچ سالہ آیت نور کا ریپ کیس: آیت نور کے والد، اہل خانہ اور ہری پور کے لوگ قصورواروں کو سرعام پھانسی سمیت سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔معصومیت کا قتل عام بند کرو! ایات نور کے درندہ صفت قاتلوں کو پھانسی دو
#انصاف_برائے_آیت_نور
ہری پور
@BilalAmin_Bajwa پاکستان کے ایوانوں میں عام آدمی کا بیٹھنا صرف ایک خواب تھا، جسے سچ کرنے اب ملک کا غریب اور مڈل کلاس نوجوان میدان میں اتر چکا ہے عوام راج کا مطلب ہے فیصلوں کا اختیار عوام کی دہلیز پر
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
2013 سے 2026 تک 13 سال سے خیبرپختونخوا میں خان راج ہے۔ عمران خان کہیں تو وزیراعلیٰ بدل جاتا ہے، کہیں تو اسمبلی تحلیل، کہیں تو استعفے۔ یہ جمہوریت ہے یا ایک شخص کے فیصلے؟ خان کے خاندان نے فائدہ نہیں لیا، مان لیا؛ مگر بتائیں 13 سال میں عمران خان راج نے خیبرپختونخوا کو کیا فائدہ دیا؟
@iqrarulhassan پانچ سالہ آیت نور کا ریپ کیس: آیت نور کے والد، اہل خانہ اور ہری پور کے لوگ قصورواروں کو سرعام پھانسی سمیت سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔معصومیت کا قتل عام بند کرو! ایات نور کے درندہ صفت قاتلوں کو پھانسی دو
#انصاف_برائے_آیت_نور
ہری پور