صابر شاکر کا دل دہلانے والا انکشاف!!
آپ لوگ صابر شاکر کو سنیں, ہر ایک صحافی کی قربانیاں ہے, عمران خان کی جد وجہد کے لیے!!
صابر شاکر سمت پر صحافی کو خراجِ تحسین ❤️
یہ ذہنی مریض, فرعون ہے, یہ شیطان ہے
عمران خان سے تحریک انصاف کے ایک لیڈر کی ملاقات ہوئی ہے عمران خان صاحب کو آفر دی جا رہی ہے اس میں کچھ پیشرفت بھی ہو رہی ہے شاید آگے بھی ملاقات ہو جائے
اسد قیصر شاہد خٹک جنید اکبر اور سہیل آفریدی باقاعدہ محسن نقوی سے ملاقات کرتے رہے ہیں
عدیل راجہ
عمران حکومت۔۔
8 مارچ 2022۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تھی 120 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 144.15 روپے فی لیٹر تھا۔۔شہبازحکومت۔۔
2 اپریل 2026۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہے 108.28 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 458.49 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ہمارے لئیے آبنائے حر مُز بھی کھلی ہوئی۔۔
بات پھر وہی جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو “گوبر فیصلے”ہوں گے اور “گوبر ٹیکس” لگیں گے۔۔
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن خود 458 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
#petrol
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
خواجہ آصف نے حامد میر کو چیلنج کیا کہ عمران خان کا فلسطین کے حق میں ایک پیغام دکھا دیں جب حامد میر نے پیغام دکھایا تو اس بے شرم کی حالت دیکھنے کے لائق تھی