تم کیا سمجھتے ہو کہ دو دن پشاور کو کنٹینرستان بنا کر سیگنل بند کرکے جیت گئے ہو ہم تمھاری نیندیں حرام کردینگے ہم روز آئینگے یہ گورنر راج کو عوامی راج بنا کر دم لینگے۔ہم چھوڑینگے نہیں
تم نے ہر دور میں ہر نسل سے غداری کی ہے
سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ اگر مجھے گرفتار کرلیا جاتا ہے تو میں نے ویڈیو ریکارڈ کرکے رکھی ہوئی ہے جو منظر عام پر آئے گی
وہ ویڈیو کیوں نہیں منظر عام پر آئی ابھی تک؟؟
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کو دو تہائی اکثریت ملی۔
غلط! حقیقت کچھ یوں ہے:
پی ٹی آئی نے 115 میں سے 92 نشستیں جیتیں۔ یعنی 80 فیصد یا 4/5 واں حصہ!
فارم 45 والی 13 نشستیں بھی شامل کریں تو یہ 90 فیصد بنتا ہے یعنی 9/10 واں حصہ!
باقی ہارے ہوئے پارٹیوں کو دی گئی مخصوص نشستیں ہیں۔
اس نظام کی نظر میں عوام کی رائے کی کوئی اہمیت نہیں!
جنید اکبر کے خلاف دو مقدمات،مینا خان دو مقدمات، شفیع جان ایک ایف آئی آئی میں مطلوب ہیں۔جنید اکبر کے خلاف این سی سی آئی اے نے بھی مقدمہ درج
ماشاءاللہ پاکستان میں کچھ بھی ممکن ہے
جب عوام اور فورسز آمنے سامنے ہوتے ہیں ۔تو اس میں فورسز ہارتی ہے ۔ عوام سے آپ نہیں جیت سکتے ۔اور اس Confrontation کی آخری جو دیوار تھی, وہ عمران خان تھا ۔ اور اس کے مینڈیٹ کی دی ہوئی صوبائی حکومت تھی ۔ اب وہ بھی چھین لی ۔ اب خدا جانے خیبرپختونخواہ میں کیا ہوتا ہے، ۔ اخوانزدہ حسین !🔥
صحافی جاوید چوہدری کا دعویٰ:
عمران خان کو جب پیغام دیا گیا کہ آپ کی حکومت ختم کر دی گئی ہے اور سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا ہے تو عمران خان ہنسنے لگے۔
بنوں پولیس آمن کمیٹی کا اہم اعلان🚨
کسی سیاسی کارکن کو گرفتار نہیں کیا جائے گا، ہم نے تمام متعلقہ افسران کو واضح طور پر کہا ہے کہ کسی سیاسی کارکنان، جس کی گرفتاری سیاسی بنیاد پر ہو نہیں کی جائے گی۔ عوام اور سیاسی کارکن حوصلہ رکھے اور ڈر اپنے دل سے نکل دے ہم آپ کے ساتھ ہے