اس وقت گنڈاپور عمران خان کے ساتھ وہی سب کر رہا ہے، جو پاکستان ایران کے ساتھ کر رہا ہے۔مطلب بیٹھا امریکہ کے ساتھ ہے اور کھڑا ایران کے ساتھ ہے۔ علادین
@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
علی امین گنڈا پور کو اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ میں احتجاج کے بعد دھمکی لگائی تھی کہ بجٹ پاس کرواؤ ورنہ تم فارغ کر دیئے جاؤ گے۔ لہذا گنڈاپور نے پوری اسمبلی سمیت اڈیالہ کے باہر آنے کا وعدہ بھی توڑ دیا اور اپنے لیڈر کو اندھیرے میں رکھ کر خود کو اور اپنی حکومت کو بچا لیا۔
عاصم منیر سے ملاقات کے دو دن بعد ٹرمپ نے ایران پر حملہ کردیا ہے اور اب پورے زور و شور سے یہ نعرہ لگانے کا وقت آگیا ہے
امریکہ نے ایک کُتا پالا
وردی والا، ٹوپی والا
فوج کرائے پر دستیاب ہے اچھی بولی لگانے والے کو فوجی اڈے خفیہ حملے اور اسلحہ بھی تیار کرکے دیا جائے گا اور قربانی کا بکرا بنوانے کے لیے معصوم پاکستانی بھی دستیاب ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پہلی مرتبہ کسی کیس میں اتنے وکلاء آئے ہیں،
اسلام آباد ہائی کورٹ کا یہ کمرہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے کمرے سے بڑا ہے اور پورا کمرہ اس وقت بھر چکا ہے،
روسٹرم پر 30 سے 35 وکلاء موجود ہیں،
جن میں 7 پاکستان کے بڑے نام ہیں
میں اپنے نوجوانوں کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ یہ سیاست نہیں ہے، یہ آپکی حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔ آزادی کے لیے جدو جہد کرنی پڑتی ہے۔ یہ ظلم کے خلاف جہاد ہے۔ عمران خان
#عمران_خان_کو_رہا_کرو