امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ " کچھ تعمیری " مذاکرات کے سبب ۔۔۔۔پانچ روز کے لیے ایر��نی پاور پلانٹس پر بمباری کو مؤخر کیا جا رہا ہے ۔
یہ خوش آئند پیش رفت ہے ۔ دنیا میں امن سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ۔
یہ خبر قابل تعریف ہے کہ فائروال کی مدد سے ایسے افراد کو ٹریس کیا گیا ہے جو لاکھوں فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلا رہے تھے۔ فیک اکاؤنٹس اور غیر حقیقی پروفائلز سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے اور عوامی رائے کو غلط سمت میں لے جانے کا ذریعہ بنتے ہیں۔