As of my last update, there hasn't been any confirmation of Iran attacking Israel, nor has Iran declared possession of nuclear weapons. The situation in the region is complex and often subject to speculation and misinformation. It's essential to rely on credible sources for accurate information. As for the involvement of the US, their actions would likely depend on the specifics of any conflict, their alliances, and their national interests. It's important not to jump to conclusions about desires for global conflict.
#WW111
@varmis1823@PakPMO There have been serious concerns over violence in Manipur, tensions in Jammu and Kashmir, communal riots in different states, crimes against women, caste-based violence, and farmer protests. These issues have been reported by Indian and international media as well.
@Asad_Umar آپ کی بات آدھی تاریخ ہے۔ نواز شریف پر تنقید ٹھیک، مگر اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو نظرانداز کرنا غلط ہے وہی جنرل کبھی بناتے رہے، کبھی گراتے رہے آج اگر وہ باجوہ اور فیض کے احتساب کی بات کرے تو یہ اصولی مطالبہ ہے، کیوں کہ قانون سب پر برابر ہونا چاہیے
جوبلی ٹاؤن مسجد پر ایک عرصے سے تنازعہ ہے جس کے حوالے سےہمارا مؤقف یہ ہے
کہ جس جماعت کو یہ جگہ بطور مسجد دی گئی وہی اسکی حقدار ہےجبکہ بعض عناصر اس حوالے
سے اکثریت اقلیت کی بات کرتے ہیں حالانکہ ہر جگہ یہ قانون اور اصول لاگو نہیںہوتا
ورنہ تو مختلف گروہ عبادت گاہوں کی تعمیر سےقاصرہوجائیں ۔
اب تنازعہ کو مذہبی منافرت کا رنگ دینے کیلئے کہا جارہاہےکہ جوبلی ٹاؤن مسجد میں
علامہ ہشام الٰہی ظہیر اور ڈاکٹر حسن مدنی نے درود و سلام کی گستاخی کی ہے اور توہین مذہب
کی باتیں کی جارہی ہیں۔ اس ضمن میں میری بھی تصاویر استعمال کی جارہی ہیں۔
ہم اس حوالے سے شرپسندوں کو مباہلے کا چیلنج دیتے ہیں
کہ وہ توہین ثابت کرنے میں ناکام و نامراد رہیں گے ۔اللہ کے فضل سے حرمت
رسول ﷺ پر جان بھی قربان ہے۔ہم حکومت اور قانون نافذ کرنے والوں سے
مطالبہ کرتے ہیں کہ شرپسندوں کو لگام دی جائے اور ملک کو بدامنی سے بچایا جائے۔
Velvet x Binance Wallet Airdrop Campaign
Rewards: 8,000,000 $VELVET to 30,000 Winners
Come experience the future of DeFAI Trading and Portfolio Management with Velvet Capital and get rewarded!