مشکل وقت میں ساتھ دینے والی عوام کو نظر انداز کرکے مشکل وقت میں حرامزدگی کرنے والی آئل کمپنیوں کو پھر سے نوازا گیا ہے۔
رانا ثناء اللہ صاحب کے آئل کمپنیوں کے خلاف کاروائی کے دعوے وڑ چکے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!
میاں نواز شریف صاحب عوام نے ووٹ آپ کو دیا تھا💔 خدارا کچھ رحم کریں
غریب آدمی بلکل مر چکا ہے آج میرے محلے میں 234 یونٹ کا بل 9400 سے زیادہ آیا ہے ایک فیملی کا کمانے والا ہے وه انسان رو رہا تھا
آٹا 6600 روپے من ہو چکا ہے آئل 600 سے زیادہ کا کلو ہو چکا ہے
نواز شریف صاحب خدا کیلئے رحم کریں اب تو 4 سال ہو چکے ہیں
اور زیادہ ظلم نا کریں اس قوم پر انہیں روکیں ان کے ہاتھ روکیں عوام تڑپ رہی ہے فاقے کاٹ رہی ہے
کچھ رحم کریں خدا کیلئے عوام کے حال دیکھ لیں بچوں کیلئے لوگوں کے پاس اتنی آمدن موجود نہیں رہتی کے ان کے حال کو بہتر بنا سکیں 🙏
ملیے ان ملائی کھانے والے شہزادوں سے جو ڈیڑھ کروڑ تک تنخواہ لیتے ہیں اور ان کی کارکردگی یہ ہے کہ ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے اور ان سب کے پاس واحد حل یہ کہ بجلی کے بلوں پر ٹیکس لگا دو پیٹرول پر لیوی بڑھا دو اس کے علاوہ انہوں نے کبھی اس ملک کی معیشت کو فائدہ نہی دیا ہے
جتنا عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں حکومت کو کم از کم 70-80 روپے کمی لانی ہوگی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں۔کیونکہ تیل کی قیمت اس وقت وہی ہے جس پر آپ نے پہلی بار قیمت بڑھائی تھی۔
ایوانِ صدر میں منعقدہ پروقار تقریبِ تقسیمِ اعزازات میں معرکہ حق کے ہیرو ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز میجر جنرل کاشف عبداللہ کو ہلالِ امتیاز سے نوازا جانا پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ یہ اعزاز میجر جنرل کاشف عبداللہ کی بے مثال عسکری صلاحیت، غیرمعمولی قیادت، فولادی اعصاب اور دفاعِ وطن کیلئے شب و روز انتھک کاوشوں کا عظیم اعتراف ہے۔ یہ وہی جنرل کاشف عبداللہ ہیں جن کی معرکۂ حق میں شاندار حکمتِ عملی، جرات اور غیر معمولی جنگی صلاحتیوں نے بھارت کا غرور، تکبر اور جنگی دعوؤں کو زمین بوس کردیا۔
میجر جنرل کاشف عبداللہ جیسے نڈر، باصلاحیت اور محبِ وطن سپوت ہی پاکستان کی اصل طاقت ہیں۔ یہ وہ مردِ آہن ہیں جو خاموشی سے وطن کی سرحدوں، سلامتی اور وقار کی حفاظت کرتے ہیں۔ پوری قوم اپنے اس عظیم سپاہی کو سلام پیش کرتی ہے جو پاکستان کے ماتھے کا جھومر، قوم کا فخر اور دشمن کیلئے خوف کی علامت بن چکے ہیں