@ShahzadGill202@mysteryatheist1 I think you don't know what he is doing. He is a brid shooter who tries to make birds stay away from runway strip to avoid any incident by firing it If bird will strike aircraft, aircraft can crash or damage. Your knowledge about aviation and airport duties is highly appreciated
@irumrae @AtifRajaEhsan MSM se agy ik underground parking space h lekin log road py gari lagana apna right samjhty hn jis se traffic block hoti h isi trah imtiaz k samny r underground parking space available h lekin phir b log road py gaari lagaty hn Jahan management ka qasoor h whi awam b qasoorwar hy
چیٹ باٹ ChatBot کیا ہے اور اس سے کیسے لاکھوں روپے کماسکتے ہیں
آپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر Websites پر Chat کا آپشن ہوتا ہے
وہ دراصل ChatBot ہوتا ہے جوChatGPT کی طرح ہی ہر سوال کا جواب دیتا ہے
لیکن ChatBot اسی Website کے متعلق سوالوں کا جواب دیتا ہے
اگر آپ کسی بھی E Commerce Website پر جائیں تو اس پر Chat کا آپشن ہوتا ہے جس میں Products سے متعلق ہر سوال کا جواب فوری ملتا ہے
وہ جواب انسان نہیں بلکہ chatBot دیتا ہے
اس وقت Ai ChatBot کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے اس کو ہر پلیٹ فارم پر بیچ سکتے ہیں
بلکہ ChatBoat کو Upwork Fiverr Freelancer جیسے Freelance Platforms پر 1K USD میں Sell کرسکتے ہیں
اس کے علاوہ بھی آپ Social Media Sites پر اس کو Sell کرسکتے ہیں جیسا کہ Twitter X
اس حوالے سے Droxy Ai بہترین Tool ہے جو آپ کو چند منٹس میں بہترین اور Most Advanced ChatBot بنا کر دیتا ہے جوکہ ChatGPT کی طرح آپ کے سوالوں کا جواب دیتا ہے
مزید سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں
جن کی ریچ کم ہے وہ کمنٹ میں Droxi Ai لکھیں ان کو 1 سے 10 ہزار تک ریچ ملے گی
ریٹویٹ اور کوٹ ٹویٹ پر بھی 1 سے 10 ہزار کی ریچ ملے گی
لائک کرنے پر اکاونٹ کا ایکٹو لیول بڑھے گا
مجھے فالو کرکے نوٹیفکیشن آن کرنے پر آپ کو آن لائن ارننگ سے متعلق کورسز اور گائیڈ کا ہر روز نوٹفکیشن ملے گا