@Mian_JavedLatif دو تہائی اکثریت والے وزیر اعظم کے چھوٹے بھائی موجودہ وزیر اعظم ہیں، دو تہائی اکثریت والے وزیر اعظم کے سمدھی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ہیں، دو تہائی اکثریت والے وزیر اعظم کی بیٹی وزیر اعلی ہے ۔۔۔ میاں صاحب کس سے شکوہ کر رہے ہیں اپ؟