Musa (عليه السلام) read this dua when he had nothing. He got a place to stay, a wife and a job soon after!
Translation: O my Lord, surely, I am in dire need of whatever good You may bestow upon me.
@Osama_z1a@MIshaqDar50 آٹا وصولیاں شروع ۔۔۔ کیا یہ میٹر رنٹ اُن سے بھی لیا جائے گا جن کو آٹا دیتے رہے ہو اور ٹیلیوژن پے کڑوروں کے اشتہار چلاتے رہے ہو۔۔
Did they just increase meter rent from Rs 40/- to Rs 500? What the actual hell is this @MIshaqDar50 ? You guys take charges for installation of meters and then monthly charges of 500? How is this justified? And why no one is talking about it?
میں @imsulemanashraf گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے نہ آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔♥️
MostHandsomeManAlive #ہردشمن_نبی_سےاعلان_جنگ
'Ignorance of law is no excuse' is taken as fundamental principal of law enforcement.
But Ignorance of law is an excuse where a state is unable to perform it is fundamental responsibility of educating its people.
پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں CSS کرلو، ڈاکٹر بن جاو، وکیل بن جاو، جج بن جاو، سفارت کار بن جاو، بڑے بیوروکریٹ بن جاو، سیاست دان بن جاو، مولانا بن جاو، مولوی بن جاو، انسانی حقوق کے علمبردار بن جاو، صحافی بن جاو، اینکر بن جاو، بڑے افسر بن جاو، حافظ بن جاو، جیسا مرضی حلف اٹھا لو۔۔مگر تعلیم یا عہدہ آپکے کردار اور خصلت کے گھٹیا و نیچ پن کو ایک انچ بھی بدل نہیں پاتا۔
دنیا کی بہت سی قوموں کو دیکھا ہے، یقین مانیں جیسے ہمارے ہاں بڑے بڑے عہدوں پر انتہائی چھوٹے لوگ، گھٹیا لوگ ہوتے ہیں ویسے تو کسی معاشرے میں کرمنلز بھی نہیں ہوتے۔
آخر مسئلہ کہاں ہے؟ ہمارے DNA میں؟ تعلیم میں؟ تربیت میں؟ پانی میں؟ خطے میں؟ ہوا میں؟ زمین میں؟ کچھ سمجھ نہیں آتا۔