بتایا جارہا ہے کہ پنڈی میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو والد اور بھائیوں نے پکڑ کر دھلائی کی ہے۔ بعد میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لیکن یہ لوگ اگر اس کو خواجہ سرا بنادیتے تو زیادہ بہتر تھا۔ آئندہ یہ ایسا ک��ھ نہ کرپاتا
Turkish President Recep Tayyip Erdogan receives Pakistan's Chief of Army Staff and Commander of Pakistan Armed Forces, Field Marshal Syed Asim Munir, in Ankara
جمعیتِ اقوام مشرق٭پانی بھی مسخرّ ہے، ہوا بھی ہے مسخرّ
کیا ہو جو نگاہِ فلکِ پِیر بدل جائے
دیکھا ہے مُلوکِیّتِ افرنگ نے جو خواب
ممکن ہے کہ اُس خواب کی تعبیر بدل جائے
طہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جینوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے
#IqbalDay
Cyclone Biparjoy maintains a very compact core and a small eye (as seen from latest IMD’s INSAT-3DR), suggests intensification is ongoing, as it's still moving Northwest.
#CycloneBiparjoy
درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری تک جا سکتے ہ دوپہر کے شروع کے اوقات میں مشرق کی سمت سے شدید گرم لو چل سکتی ہے بعد از نمی میں اضافہ متوقع ہے جس کے باعث محسوس کرنے والا درجہ حرارت 48 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے جس سے شدید پسینے کی کیفیت ہو سکتی ہے لہذا زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں ا
انتباہ/شدید گرمی وارننگ - کراچی:
متوقع دن: ۱۲ جون ۲۰۲۳ بروز پیر
بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان "بائے پر جوائے" کے زیر اثر کراچی میں سمندری ہوائیں منقطع ہو چکی ہیں جس کے سبب کراچی میں شدید ترین گرمی متوقع ہے اور رواں سال کا گرم ترین دن ثابت ہوسکتا ہے۔
#CycloneBiparjoy