Where is Khyber Pakhtunkhwa Assembly Speaker Babar Saleem Swati?
A petition has been filed in the Peshawar High Court seeking the immediate recovery of Khyber Pakhtunkhwa Assembly Speaker Babar Saleem Swati, who was abducted from the Speaker’s House by armed, masked men dressed in plainclothes and uniform.
“The abduction of an elected Speaker holding one of the province’s highest constitutional offices constitutes a serious violation of the Constitution, the law, parliamentary supremacy and fundamental human rights.”
#PakistanUnderFascism
@IPUparliament@commonwealthsec@hrw@amnesty
ریاستی جبر کی ایک نئی داستان - سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو 9 مئی کیس میں عدالت سے دس سال قید کی سزا سنائی گئی اور وہ آج اپنی گرفتاری دینے کے لئے پشاور سے فیصل آباد روانہ ہوئے تھے، انہوں نے رات KPK ہاؤس میں قیام کیا تھا، مگر جیسے ہی وہاں سے نکلے اسلام آباد پولیس نے ایک چیک پوسٹ پر ان کی گاڑی روک کر انہیں گرفتار کرلیا۔
قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا نے گرفتاری کی تصدیق کر دی، جبکہ حامد رضا اپنی گرفتاری دینے کے بعد الیکشن رکوانے اور سزا کے خلاف اپیل بھی دائر کرنا چاہتے تھے۔
Vernon Philander on 🎙️:
"I have never seen a local crowd getting crazy like that on the wicket. It's because the KING Babar Azam is the next batsman to come for the bat ”
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پی ٹی آئی کے امیدوار خرم ذیشان کو سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد!
خرم ذیشان کی کامیابی سچ، عوامی امانت اور عمران خان کے نظریے کی جیت ہے، آج کا فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضمیر کے مطابق ووٹ دیا،یہ کامیابی عمران خان کے وژن، اصولی سیاست اور عوامی خدمت کے عزم کی توثیق ہے،
سینیٹ نشست پر پی ٹی آئی کی فتح قوم کے بہتر مستقبل کی امید ہے، خیبر پختونخوا نے آج پھر عمران خان کے نظریے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، یہ جیت اس تحریک کی تسلسل ہے جو ملک میں حقیقی ازادی، قانون کی بالادستی، انصاف اور خودداری کے لیے جاری ہے،
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی
آپ عدالتی حکمات کو کیوں نہیں مانتے وزیراعلی سہیل آفریدی
ہمیں عدالت کا کوئی آرڈر نہیں ملا
ایس ایس پی اڈیالہ جیل
کسی قانون آئین کے تحت لکھا ہے کہ آپ ایک چیف منسٹر کو روک سکتے ہیں وزیراعلی سہیل خان آفریدی
یہ بہت افسوسناک ہے کہ اب ہمیں اسرائیلی اخبارات/ذرائع غزہ میں انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس میں افواج پاکستان کی تعیناتی کی اطلاع دے رہا ہے.
کہاں ہے آئی ایس پی آر؟؟
کہاں ہے پاکستان کی وزارت خارجہ؟؟
میں بحیٹیت پاکستانی شہری حکومت پاکستان سے درج سوالات کی وضاحت چاہتا ہوں؟؟؟
1- کیا یہ درست ہے کہ افواج پاکستان امریکی منصوبہ کے تحت غزہ میں تعینات ہورہے ہیں؟؟
2-کیا یہ بھی درست کہ بقول امریکی سیکرٹری خارجہ اس تعیناتی سے اسرائیل مطمئن Comfortable ہے۔
3- کیا یہ بھی درست ہے کہ حماس کے لئے، بقول اسرائیلی، نرم گوشہ رکھنے کی وجہ سے ترک افواج کی غزہ میں تعیناتی کی اسرائیل نے مخالفت کی ہے اور ترک افواج کی تعیناتی سے منع کردیا ہے۔
4- کیا یہ درست ہے کہ دوسرے مرحلے میں حماس کو غیر مسلح کرنے کی ذمہ داری اس انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس کی ہوگی؟؟
5- کیا غزہ میں افواج پاکستان کی تعیناتی سے افواج پاکستان اسرائیلی فوج کیساتھ رابطہ میں رہیگی/آئیگی؟؟
6- انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس، پاکستان جس کا ایک مبینہ جز ہوگا، اس کا دائرہ کار/احاطہ عمل کیا ہوگا؟؟
7-کیا ایسی کسی بھی تعیناتی پر پارلیمنٹ میں کھلی بحث یوگی؟؟پارلیمنٹ کی منظوری لی جائیگی؟؟
یاد رکھیں شمع جونیجو والی چالاکی نہیں چلے گی، ٹرمپ کی غلامانہ خوشامد نہیں چلے گی،
تمام حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں، فلسطین فلسطینیوں کا ہے پورا کا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہے۔
@Pak_PalForum@GovtofPakistan@MIshaqDar50
سہیل آفریدی نے جو پلان تیار کیا ہے دو بڑے مسئلے ہیں جس سے خوفناک نتائج ہو سکتے ہیں ایک کے پی کی حکومت گر سکتی ہے جو سہیل آفریدی بوجھ اٹھانے کو تیار ہے صدیق جان
ارشد شریف شہید کی والدہ صاحبہ سے کچھ دن پہلے ملا تھا۔ میں نے ان کو انتہائی جراتمند، بہادر اور مضبوط اعصاب و ایمان کی خاتون پایا۔ انہوں نے ۲ بیٹے پاکستان کی خاطر قربان کیے تھے لیکن پھر بھی پاکستان سے کوئی گلا نہیں کر رہی تھی بلکہ اس فرسودہ نظام سے ارشد شریف شہید کے لیے انصاف کی توقع کر رہی تھی۔ اس ایک خواہش کے ساتھ وہ آج اس دنیا فانی سے ہمیشہ کے لیے رحلت کر گئیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
🚨آج ان لوگوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں جو سمجھتے تھے کہ عمران خان کے نام پر کراس لگا دیا ہے آپ ختم ہو جائیں گے آپ کی نسلیں ختم ہو جائیں گی لیکن عمران خان کا نام تب تک زندہ رہے گا جب تک پاکستان رہے گا۔
صوبائی صدر جنید اکبر کا کرک میں خطاب