عنیق ناجی اور انکے محوم والد نزیر ناجی ہمیشہ نون لیگ کے حمائتی رہے۔ کچھ روز قبل عنیق ناجی نے صرف اتنا بولا کہ نواز شریف نے کبھی کوئی کتاب نہیں لکھی، تو پوری نون لیگ نے انکو ادھیڑ دیا
اب میاں داؤد کی ویڈیو بیان کے بعد عنیق ناجی نون لیگ کو غیرت دلانے کی کوشش کر رہے ہیں
آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کیک پیسٹری کس کو بول رہا ہے؟ اور گھریلو نوکر اور گھاس کاٹنے والا کس کو بولا ہے؟ گنجا دلال اور تمام ٹائیٹل کس کس کو مخاطب کیا ہو گا؟
اینکیڈو کا یہ ٹویٹ سونے کی سیاہی سے لکھے جانے کے قابل ہے
" انہیں یمن، امن، وطن ، اُمہ وغیرہ کسی چیز سے کوئی غرض نہیں ہے۔ یہ جوئے میں بیوی ہار جانے والی ذہنیت کے لوگ ہیں "
ھمارا علاقہ ایک ھے۔ ھم ایک دوسرے کے سیاسی مخالف ھیں لیکن اب ان کے ساتھ جو ھو رہا ھے یہ ظلم ھے۔ میں اور میرا خاندان اس کی بھرپور مزمت کرتے ھیں یہ ساست نہی ھے۔
یہ شیر خان انتہائی humble نوجوان ہے زمان پارک میں سارا وقت مختلف کیمپس میں لوگوں سے ملتا جلتا رہتا تھا انکا خیال رکھتا تھا
اکیلا کوئی ساتھ نہیں ہوتا تھا اس کے
مجھے جب چند دوستوں نے بتایا تو یقین ہی نہیں آیا کہ یہ خان کا بھانجا ہے 😂 کوئی اکڑ نہیں کوئی ٹشن نہیں
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی معتبر سیاسی رہنما کے طور پر ابھر رہے ہیں آج کے دن انہوں نے سول سیکرٹریٹ پشاور میں سیکورٹی تھریٹ پر ملازمین کی اچانک چھٹی اور سیکرٹریٹ کی بندش کے بعد جس طرح معاملات کو اپنے ہاتھ میں لے کر سیکورٹی تھریٹ کے غبارے سے ہوا نکالی وہ قابل ستائش ہے وزیر اعلی خود جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لئے بغیر پروٹوکول کے مسجد پہنچ گئے وہ حیران کن تھا خیبر پختونخوا کی کئی مساجد میں جمعہ کے روز خودکش حملوں کی تاریخ ہے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے جس جرات اور ہمت کا مظاہرہ کیا وہ دیگر وزرائے اعلیٰ کے لئے ایک مثال ہے زندہ باد سہیل آفریدی
سینئر صحافی محسن رضا خان
جو چیخیں میں سن رہا ہوں، جو مخالفین باتیں کر رہے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ زور کی لگی ہے۔ یہ تو رونے پر آ گئے ہیں، یہ تو عجیب لگ رہا ہے۔
ہمارا مارچ، ہماری مرضی!
🚨ان کو ہم تھکا تھکا کر ماریں گے۔
تحریک انصاف کی بہترین حکمت عملی، لانگ مارچ موخر کرنے سے ایف سی اور پولیس کے نوجوان دربدر ہونے لگے۔ وفاقی جعلی حکومت کے کارنامے۔
شیر شاہ خان کی گفتگو 🚨
ہمارے ماموں نے جو جسٹس اور رول آف لاء کے لیے stand لیا ہے، وہ جانتے تھے کہ یہ جنگ لمبی تھی اور آسان نہیں تھی۔
اور ہم بڑا proud فیل کرتے ہیں کہ میری والدہ اور میری خالائیں، جس طرح انہوں نے ان کے ساتھ اسٹینڈ لیا ہے اور ان کی آواز بنی ہیں
سہیل آفریدی کا کھیل دیکھنے کا اُتنا ہی مزہ آ رہا ہے جتنا محمد آصف کو ٹیسٹ میچ میں دیکھنے کا آتا تھا۔ کم از کم کوئی ٹف ٹائم تو دے رہا ہے۔ فوج اس وقت گورنر راج نہیں لگا سکتی اور بغیر اُس کے صوبہ چلاناسیکٹر اور کور کمانڈروں کے بس میں نہیں۔ اتنا چلانے والے ہوتے تو بلوچستان چلا لیتے۔
پشاور کے عوام تیار رہے پختونخواہ اسمبلی کے سامنے کنٹینر پہنچا دئیے گئے اگر کوئی بھی غیر آئینی اقدام اٹھا دیا تو کارکنان بروقت پہنچ جائے فلحال انشاءاللہ کچھ نہیں بس ذہنی طور پر تیار رہے
Calling all PTI tanzeems in Peshwar; mother party, youth wing, ILF, ISF, Welfare, Labour and those who I have missed, let's plan a rally in Peshawar around the new containers tomorrow or the day after ...
لانگ مارچ سے پہلے صوبے میں اپنی رٹ قایم کرنا ہوگا۔ جس ممبر صوبائی اسمبلی کے گھر پر چھاپہ پڑے۔ اسی کے حجرہ میں اگلے دن جلسہ کرنا چاہیے۔ اسی حلقہ کے چوک اور شاہراہ میں جلسہ کرنے چاہیے
یاد رکھیں، اس ملک میں محض وزارتِ اعلیٰ کی حیثیت سے کچھ نہیں بدلتا۔ اصل طاقت عوام کے اجتماعی کردار میں ہے۔ تاجروں نے اپنا کردار ادا کرنا ہے، وکلا نے، بلوچوں نے، کشمیریوں نے، آپ نے اور ہم نے۔ تبدیلی کا فیصلہ بالآخر عوامی شعور، اتحاد اور عملی کردار ہی سے ہوتا
وزیراعلٰی سہیل آفریدی ہر قسم حالات کیلئے تیار ہے ہاوس ارسٹ کرے گورنر راج لگائے یا ایمرجنسی وہ کسی صورت پیچھے ہٹنے والا نہیں وہ جیل جانے کیلئے بھی تیار ہیں وہ صاف کہتے ہیں کہ میں عشق عمران میں مرنے کیلئے تیار ہوں
السلام علیکم!
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع پشاور کے تمام معزز عہدیداران، کارکنان، سپورٹرز اور ووٹرز سے میری خصوصی گزارش ہے کہ اس وقت ملک اور بالخصوص ہماری سیاسی صورتحال کے حوالے سے مختلف اطلاعات اور خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
میری سب سے درخواست ہے کہ بالکل پُرسکون، پُراعتماد اور متحد رہیں۔ کسی بھی غیر مصدقہ خبر، افواہ یا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاع پر ردِعمل دینے سے گریز کریں اور ایسی معلومات کو آگے پھیلانے سے بھی اجتناب کریں۔
ہم سب اپنی مرکزی و صوبائی قیادت کے فیصلوں اور ہدایات کا انتظار کریں اور صرف قیادت کی جانب سے جاری کردہ مستند ہدایات کے مطابق عمل کریں۔
یاد رکھیں، مشکل حالات میں ہمارا نظم و ضبط، اتحاد، صبر اور ذمہ داری ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ کسی بھی اشتعال یا غیر ضروری ردِعمل سے گریز کرتے ہوئے اپنی جدوجہد کو آئین، قانون، جمہوری اصولوں اور پُرامن سیاسی طریقۂ کار کے مطابق جاری رکھنا ہے۔
ان شاء اللہ، اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا۔ ہمیں اپنے مؤقف، اپنی جدوجہد اور اپنے مقصد پر پُختہ یقین ہے۔ عمران خان کی قیادت میں ہماری آئینی اور قانونی جدوجہد جاری رہے گی اور ہم اپنے بنیادی جمہوری و آئینی حقوق کے حصول کے لیے پُرامن اور ثابت قدم رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان، خیبرپختونخوا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
شکریہ۔
چیف منسٹر کو سی ایم ہاؤس میں کنٹینر کے ذریعے قید کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ سینکڑوں کنٹینر منگوائے جا رہے ہیں۔ اگر ایسا قدم اٹھایا گیا تو یہ امپورٹڈ رجیم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے جا رہی ہے۔ اسکا بہت شدید رد عمل آئے گا۔
یہاں پر بیٹھ کر ہم سارے ویلاگ بھی کرتے رہے کہ منیشات کا عادی ہے، جیل نہیں کاٹ سکے گا، منشیات کے عادی سے صحت مند ترین انسان کا جو سفر ہمارا ہوا ہے، یہ ہم سب کے اوپر بھی ایک سوال ہے، اعزاز سید کا عمر چیمہ کو طعنہ