@AzmaBokhariPMLN اس کے خاوند نے بس بچنے کیلئے اسے کھیل کھیل کا نام دیا ہے ورنہ یہ کیسا کھیل ہے جس میں گولی سیدھی گردن پہ لگی ہے۔ امید ہے پنجاب حکومت اس بندے کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔
یہ کھیل نہیں حیوانیت ہے۔
اللہ معاف کرے میں سمجھتا تھا شاید تعلیم کی کمی اور غربت اس جنگلی پن کی وجہ ہوتی ہے لیکن یہاں تو تعلیم یافتہ اور امیر لوگ بھی جانور ہیں۔ ایسے بھیڑیوں کو عبرتناک سزا ملنی چاہیئے۔
راولپنڈی اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں @92newschannel کی اینکر پرسن ربیعہ احسن گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق ربیعہ احسن کے جسم پر بلیٹ کے نشانات پائے گئے، تاہم موت کی اصل وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں۔
@muqadasawann کیسی کامیاب اور پروفیشنل عورتیں بھیڑیوں کے ہاتھوں انکے جنگلی پن کا شکار ہو رہی ہیں۔ میں سمجھتا تھا یہ سب تعلیم کی کمی اور غربت کی وجہ سے ہوتا ہے لیکن یہاں تو امیر پڑھے لکھے بھی جانور ہیں۔ چوک میں لٹکانا چاہیئے۔