اللہ تعالی سے مانگا کرو اور باتیں کیا کرو!!!
باتیں کرنے کا معنی یہ ہے کہ جو تمہارے دل میں آرہا ہے، بے تکلفی سے اللہ تعالی سے کہا کرو!
یا اللہ میاں! آپ میرا یہ کام کردے۔
کیوں اتنے تکلف کے پردے حائل کر رکھے ہیں تم نے اپنے اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ؟!
https://t.co/JVX4737rTe
ٹرمپ کے پیس بورڈ اجلاس کے بعد۔۔۔11 دنوں سے مسجد اقصی کو تالے؟؟؟؟
کیا مسجد کو مسجد قرطبہ سے زیادہ خوفناک صورتحال کیطرف لایا جارہا ہے؟؟؟
کیا مسجد اقصی کی بندش، پھر مسجد اقصی کا انہدام اور پھر تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے؟؟؟
مسجد اقصی کی پکار۔۔۔اٹھیئے قبلہ اول کو بچانے کیلئے آگے بڑھئے؟؟
علامہ ابن رجب ؒ فرماتے ہیں:
”جب جمعہ کی رات، طاق رات سے آ ملے
تو امید کی جا سکتی ہے کہ یہی شبِ قدر ہے۔“
امام ابن تیمیہ ؒ لکھتے ہیں:
”جب کی جمعہ کی رات آخری عشرہ رمضان کی طاق رات سے آ ملے تو یہ رات باذن اللہ زیادہ لائق ہے کہ اسے شب قدر کا درجہ ملے۔“
ایران پر حملے کے بعد امریکا کے کرسچئین انتہاپسند سینیٹرز کھل کر سامنے آ گئے ہیں ، یہ سینیٹرز ایران پر حملے کو ایک مذہبی جنگ قرار دے رہے ہیں تا کہ یورپ کو اس میں شامل کر کے ایک نئی صلیبی جنگ میں تبدیل کر دیں دنیا بھر کے مسلمان کرسچئین انتہا پسندوں اور صیہونی فاشسٹوں کی سازش سمجھیں
والدِ محترم کے وڈیو کلپس بہت لوگ شیئر کر رہے ہیں اس تبصرہ کے ساتھ کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے کئی سال قبل ” پیشنگوئی “ کردی تھی اور وہ بات درست ثابت ہورہی ہے۔
سب سے اہم بات جو لوگ نظر انداز کررہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ نے ان تمام حالات کو بیان کر کے انکا حل بھی تجویز کیا تھا۔
والدِمحترم رحمہ اللہ بار بار خبردار کرتے رہے کہ انفرادی اور قومی سطح پر اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ درست کرلو ورنہ اللہ کی طرف سے سزا کا معاملہ ہوگا۔ ہم اللہ کو ناراض کرکے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں !
یہ کلپ میری درخواست ہے کہ اس کومکمل سنیں اور اسے جس حد تک ہو سکے شیئر کریں۔
اللہ تعالئ ہمیں سمجھنے اور سنبھلنے کی توفیق دے۔ آمین
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: شبِ جمعہ اور روزِ جمعہ یعنی جمعرات غروبِ آفتاب سے لے کر جمعہ کا سورج ڈوبنے تک مجھ پر درود پاک کی کثرت کر لیا کرو، جو ایسا کرے گا قیامت کے دن میں اس کا شفیع و گواہ بنوں گا۔
(شُعَبُ الْاِیمان جلد:۳، صفحہ:۱۱۱، حدیث۳۰۳۳)
)
کثرت درود شریف کی مقدار کے بارے میں حضرات علماء کرام کے تین (3) اقوال ہیں۔
1: جمرات کے دن مغرب کے وقت سے جمعہ کے دن سورج غروب ہونے تک کم از کم تین سو (300) مرتبہ درود شریف پڑھنا، یہ ادنٰی درجہ ہے۔
2: ایک ہزار (1000) مرتبہ پڑھنا، یہ درمیانہ درجہ ہے۔
3: تین ہزار (3000) مرتبہ پڑھنا، یہ اعلٰی درجہ ہے۔
(جمعہ کے معمولات)
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص جمعہ والے دن اور شب جمعہ مجھ پر درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی 100 ضروریات ان میں سے 70 آخرت میں جب کہ 30 دنیا میں پوری فرماتا ہے۔“
(فضائل الاوقات للبیہقی)
حضرت ابو الدرداء ؓ روایت کرتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ پر صبح و شام دس، دس مرتبہ درود بھیجےگا تو قیامت کے روز میں اس کا سفارشی بن جاؤں گا۔ اور سب سے افضل درود یہ ہے۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وبارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
[الترغیب والترھیب]
جزاک اللہ خیرا