اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ
: اے اللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمٰن کی رضامندی اور شیطان کے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔*
کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے:
حسد کی آگ میں جلتا رہا جو رات دن،
وہ اپنے دل کا سکون خود ہی کھو بیٹھا۔
دوسروں کی خوشیوں پر جو نظر رکھتا ہے،
وہ اپنی نعمتوں کا مزہ بھی بھول بیٹھا۔
حسد نہ پال دل میں، یہ زہر بن جاتا ہے،
محبت اور اخلاص ہی انسان کو بلند بناتا ہے۔ 🌹
لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں
دونوں انساں ہیں خدا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں
تو مجھے اور میں تجھے الزام دیتا ہوں مگر
اپنے اندر جھانکتا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں
مصلحت نے کر دیا دونوں میں پیدا اختلاف
ورنہ فطرت کا برا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں
چاہتے دونوں بہت اک دوسرے ک
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ،
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ،
اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔
اردو ترجمہ:
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے،
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے،
اللہ سب سے بڑا ہے اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔
نہ کوئی آیا، نہ کوئی آئے گا،
یہاں درد بھی خود ہی سہنا پڑے گا۔
جن پہ امیدوں کے چراغ جلائے تھے،
وہی خاموشی کا جواب دے گئے۔
تنخواہ کی بات کیا کریں صاحب،
یہاں وعدے بھی صرف کاغذوں میں رہ گئے۔
نہ آواز سنی، نہ فریاد دیکھی،
ہر در پہ جا کر بھی خالی ہاتھ آئے۔
سمجھ لو اب یہ سچ اے دل میرے،
ک
Government hikes petrol and diesel prices
Petrol and diesel up by Rs 26.77 per litre
New diesel price Rs 380.19 per litre
Petrol price Rs 393.35 per litre
New prices will be applicable from 12 midnight
وہ جو پامال زمانہ ہیں مرے تخت نشیں
دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں
تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ
کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں
پروین شاکر
وقت کو میں بُرا کیوں کہوں
یہی تو ہے جو چہروں سے نقاب
اُتار دیتا ہے۔
وقت نے مجھے سکھایا کہ ہر مسکراہٹ
سچی نہیں ہوتی، ہر ساتھ دینے
والا اپنا نہیــــں ہوتا،
اور ہر وعدہ نبھانے کے لیے نہیـــں
کیا جاتا۔
میں نے لوگوں کو بدلتے دیکھا،
الفاظ کو مڑتے دیکھا، اور رشتوں
کو خاموشی میں مر