Motivated entrepreneur .Experienced in developing strategy, passion for growing businesses, and building teams. Making the world a better place. #TeamZubair
@ImranRiazKhan Is ko Hadi chahiay ya harami ha is ny Mal ly k meezan bank ko islami kah dia ha is ka Kya ha 5000 do ya Dala kah dy ga k ya halal trading ha bhn chod kuta
بابے صدیق کی ضمانت ہوگئی
شیخوپورہ، شرق پور شریف کا رہائشی بابا صدیق ایک بازو سے معذور ہے اور ریڑھی لگا کر اپنا گزر بسر کرتا ہے، چند روز قبل اسکی ریڑھی پر لگا پھل اور کنڈا انتظامیہ نے ضبط کرلیا۔ بابا جی کسی صحافی کو ویڈیو بیان دے بیٹھے جس کے بعد بابا جی کو سامان واپسی کے نام پر تھانے بلا کر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ معذور بابا جی کو ہتھکڑی لگی، تھانہ کچہری میں ذلالت ہوئی اور اب انکو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ امید ہے بزرگ اب کبھی اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی پر بولیں گے نہیں
یہ دو کینسر ہسپتال ہیں ۔۔
ایک نے اپنی مدد آپ کے تحت اور عوام کی مدد سے ہسپتال بنایا لیکن اپنی تصویر نہیں لگائی ۔۔۔۔
دوسرے نے سرکاری پیسے سے ہسپتال بنایا اور اپنی تصویر لگا دی ۔۔۔۔
*تمام ننھی بچیوں کی ماؤں کے نام درد بھری گزارش!*
خدا کے لیے جاگ جائیں!
یہ وہ زمانہ نہیں رہا جہاں ہر گلی محفوظ اور ہر چہرہ قابل اعتبار ہے۔ درندے اب جنگلوں نہیں،انسانوں کے روپ میں گلیوں میں گھوم رہے ہیں۔
اپنی ننھی بچیوں کو اکیلے دکان پر چیز لینے کے لیے مت بھیجیں، گلیوں اور محلوں میں بنا نگرانی کھیلنے کے لیے مت جانے دیں۔
شوہر کو دکان پر بھیجیں یا خود جائیں۔آپ کی عمر 35 یا 40 سال ہے، اگر آپ خود (شدید ضرورت کو)دکان تک چلی جائیں گی (پردے کے ساتھ )تو کوئی قیامت نہیں آ جائےگی لیکن اگر آپکی معصوم بچی کسی درندہ صفت انسان کے ہتھے چڑھ گئی تو آپ کی پوری زندگی قیامت بن جائے گی۔!
اپنے بچی کی اسکول انتظامیہ کو خبردار کریں کہ جب تک ہم والدین یا ہمارا نامزد کردہ بندہ نہ آئے، ہماری بچی کو اسکول سے باہر نہ جانے دیا جائے۔ بچی صرف اسی شخص کے حوالے کی جائے جس کا اندراج پہلے سے آپ نے کروا رکھا ہو۔!
روزانہ اپنےبچی سے بات کریں۔ اس سے پوچھیں کہ آج کیا ہوا؟ کس سے بات ہوئی؟ کون ملا؟ گارڈ نے کیا بات کی؟ ڈرائیور کیا کہہ رہا تھا؟ نچیوں کو اس بات کا عادی بنائیں کہ وہ دن بھر کی کہانی فر فر آپ کو بتائیں۔ کیونکہ خاموش بچے اکثر شکار بن جاتےہیں۔!
اگر آپ بچوں کے لیے پک اینڈ ڈراپ سروس استعمال کرتی ہیں تو ڈرائیور کی مکمل چھان بین کریں۔ اس کا شناختی ریکارڈ، فون نمبر، گاڑی نمبر اور دیگر تفصیلات اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ اسے خبردار کریں کہ اس کی تمام معلومات متعلقہ اداروں کے پاس موجود ہیں کیونکہ جب ایک شخص کو کان ہوں کہ اس پر نظر رکھی جا رہی ہے تو اس کا دماغ درست رہتا ہے۔
یاد رکھیں! دنیا کا کوئی حفاظتی نظام سو فیصد ضمانت نہیں دے سکتا، لیکن احتیاط غفلت سے ہزار گنا بہتر ہے۔
اپنے بچوں کی حفاظت کی ذمہ داری کسی اور پر مت چھوڑیں۔اپنی مصروفیات، سستی یا بے فکری کو اپنی بچیوں کی سلامتی پر ترجیح مت دیں۔ آج محتاط رہیں تاکہ کل پچھتاوے کی آگ میں نہ جلنا پڑے۔
اپنے بچوں کی حفاظت کریں، کیونکہ ان کی دنیا آپ ہیں، اور آپ کی دنیا وہ ہیں۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
سرگودھا میں 8 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل معاشرے کی سفاکیت پر سوالیہ نشان ایسے درندوںسے انکے اپنے گھر کی بچیاں کیسے محفوظ رہتی ہیں ان سے
اس دردناک واقع پر ہر آنکھ اشکبار والدین اپنی بچیوں کو اس معاشرے میں غیر محفوظ محسوس کر رہا ہے😭😭
@MaryamNSharif@hinaparvezbutt
عجب کرپشن کی غضب کہانی، ترقی کے دعوے مگر لوٹ مار کی نشانی!
ماڈل بازاروں میں فوٹو سیشنز کے لیے اربوں روپے جھونکے جا رہے ہیں، اور جیسے ہی فوٹو سیشن مکمل ہوتا ہے، وہی اربوں روپے پہلی ہی بارش کی نذر ہو جاتے ہیں۔
پنجاب میں اس وقت ڈاکین وزیراعلیٰ مریم صفدر کی قیادت میں کرپشن کا بازار گرم ہے۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ بے دریغ خرچ کیا جا رہا ہے، جبکہ صوبے کے بنیادی مسائل جوں کے توں موجود ہیں۔ دونوں ہاتھوں سے پنجاب کے وسائل لوٹے جا رہے ہیں اور اس دولت سے بیرونِ ملک جائیدادیں بنائی جا رہی ہیں۔
ترقی کے نام پر صرف اشتہارات اور تصویری مہم چل رہی ہیں، جبکہ زمینی حقائق عوام کے سامنے ہیں۔
#ڈاکین_وزیراعلی_کی_لوٹ_مار
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
کوٹلی بالا مانسہرہ کے سوشل ورکر فرحان محمد نے جنگلات کی بیدریغ کٹائی پہ سرن فارسٹ کے افسر ذوھیب سے رابطہ کیا تفصیلات بتائیں مگر انکی جانب سے مکمل خاموشی ہے سہیل آفریدی کی ناک کےنیچے جنگلات برباد ہورہے ہیں مگر انہیں فرق نہیں پڑتا،اس تباھی پہ متعلقہ محکمہ کب جاگے گا؟
@ruinofidealz
گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کے ووٹ چوری کرکے پیپلزپارٹی پارٹی اور ن لیگ کو جتوانے کیلئے کی جانے والی دھاندلی کا ایک اور بڑا ثبوت جہاں پریزائڈنگ افسر عوام کے ووٹوں سے بھرے بیلٹ بکس پاک افواج کی گاڑی میں کھولتے ہوئے پکڑا گیا۔
پھر دعویٰ کیا جاتا ہے کہ انتخابات شفاف تھے۔
#MandateThieves
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان