" اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کہ مرغیاں چُرانا ایک نیکی ہے"
(ترک کہاوت)
اگر آپ نون لیگ سے سیاست سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کے جھوٹ ، کرپشن ، بلیک میلنگ ، دھوکہ بازی ، الزام تراشی ، ہٹ دھرمی ، بےغیرتی اور ڈھٹائی سب جائز ہے۔
شرم آنی چاہیے ان مذھبی جماعتوں کو کہ شہباز شریف نے میٹرک کے نصاب میں عمران کا لگائے اسلامیات اور سیرت النبی کے کورس کو ختم کیا تو یہ چپ رہے اور احتجاج ایک سیکولر لبرل شفقت محمود نے کیا ۔ لعنت ایسی سیاست پر جو دینی حمیت اور غیرت ختم کر دے ۔ کہاں ہیں سراج الحق ، فضل الرحمان وغیر
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔شہباز شریف نے شریف کیخلاف مقدمہ بند کرنے کا حکم دیدیا شہباز شریف نے عدالت کو بتایا کہ شہباز شریف نہیں چاہتا کہ شہباز شریف کیخلاف مقدمہ چلایا جائے شہباز شریف کی عدالت سے درخواست ہے کہ شہباز شریف کیخلاف کیس بند کردیا جائے
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور