معدہ کی کمزوری ، تیزابیت کا علاج
جب معدہ خراب ہوتا ہے تو بھوک نہیں لگتی جتنا بھی کھایا جاۓ کھانا ہضم نہیں ہوتا اور پیٹ بڑھ جاتا ہے اور نہ ہی صحت بنتی ہے ہاتھ پاؤں کے تلوے جلتے ہیں ، معدہ میں ہر وقت جلن ہوتی ہے منہ سے بدبو آتی رہتی ہے معدہ خراب ہونے کی وجہ انسان ہمبستری کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور مردانہ ٹائمنگ اثر انداز ہوتی ہے قبض کا شیکار ہو جاتا ہے اور بھی بہت سی بیماریاں مول لیتی ہیں
۰
تازہ سیب کا رس ایک گلاس
کالی مرچ پسی ہوئی حسب ذائقہ
زیرہ سفید حسب ضرورت
کالا نمک حسب ضرورت
ان سب کو مکس کے پیئں یہ معدہ کی تمام بیماریوں کو جڑ سے نکال دے گا
مردوں اور عورتوں کے لیے یکساں مفید ہے
اگر کسی کے معدے میں صرف جلن ہو رہی ہو تو پودینے اور اجوائن کا قہوہ بنا کر پیئں اس سے معدہ کی تیزابیت اور جلن ختم ہو جاۓ گی اگر کسی کے پیٹ میں درد ہو توسفید زیرہ کھائیں فورا" آرام آ جاۓ گا
انشاء اللہ
"How to Contact Supervisor for Ms & PhD? 1/2
مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ کسی خاص شعبے میں پروفیسر کو کیسے تلاش کیا جائے۔ اپ لوگوں کو یاد ہوگا پچھلے پوسٹ میں ہم نے بات کی تھی کہ تین طرح کی Major اسکالرشپس ہوتی ہے۔
ا۔ گورنمنٹ اسکالرشپس
2۔ یونیورسٹی اسکالرشپس
3۔ پروفیسر فنڈڈ اسکالرشپس
تو اج بات کرتے ہے 3 نمبر کے اوپر!!
یہ تین مراحل پر مشتمل ہوتا ہے۔
1۔ اپنے مطلوبہ فیلڈ کے پروفیسر کو ڈھونڈنا
2۔ انکی پروفائل پڑھنا
3۔ انکو Email کرنا
تقریباً ہر کوئی جانتا ہے کہ آپ ہر یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں، ان کے فیکلٹی پیجز کو اسکرول کر سکتے ہیں، اور ہر پروفائل کو انفرادی طور پر کھول کر دیکھ سکتے ہیں کہ آیا یہ آپ کے Research Interests سے Match کرتا ہے۔ تاہم، یہ ایک تھکا دینے والی کوشش ہے، اور اس بات کا امکان ہے کہ آپ اب بھی کچھ اہم پروفائلز سے محروم رہ سکتے ہیں۔
آج میں آپ کے ساتھ پروفیسر پروفائلز کے بہت بڑے علمی سمندر سے گزرنے کے لیے دو منفرد اور زیادہ معنی خیز اور طریقے بتانا چاہتا ہوں تاکہ آپ کی Research Interests پروفیسر کو تلاش کریں۔ پہلا طریقہ بہت سیدھا ہے، اور دوسرا تھوڑا زیادہ پیچیدہ ہے لیکن شاید اس سے بھی زیادہ قابل قدر ہے۔
پہلا طریقہ
پہلا طریقہ یہ ہے کہ سب سے زیادہ متعلقہ کانفرنس/جریدے کی کارروائی کو دیکھیں۔ تو مان لیں کہ آپ "Education In Microbiology" کے طالب علم ہیں۔ اس فیلڈ سے متعلق Papers/کانفرنسز کو گوگل کریں اور اس کی Paper Work کو دیکھیں اور Authos کی فہرست میں آخری نام پر گہری نظر رکھیں۔ یہ غالباً وہ پروفیسرز ہیں جنہیں آپ کو نشانہ بنانے اور رابطہ کرنے کی ضرورت ہے۔
دوسرا طریقہ!
دوسرا طریقہ گوگل اسکالر کو استعمال کرنا ہے۔ گوگل اسکالر آپ کو لیبلز کا استعمال کرتے ہوئے کسی مخصوص ملک میں مخصوص فیلڈ تلاش کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ کسی وجہ سے، گوگل اسکالر کو یہ عجیب مسئلہ درپیش ہے کہ جب آپ https://t.co/eI5r1CVdCk پر جاتے ہیں اور ایک خاص Keyword ٹائپ کرتے ہیں، تو یہ ایک خرابی پھینک دیتا ہے۔ لہذا، ایک حل یہ ہے کہ جب آپ ویب سائٹ کھولیں تو سرچ بار میں کسی بھی پروفیسر کا نام درج کریں۔ تو آئیے سرچ بار میں "سٹیفن ہاکنگ" ٹائپ کریں اور انٹر دبائیں۔ آپ اس پروفیسر کا نام دیکھیں گے، اور اس کے نام کے نیچے، آپ کو دو نیلے لیبل والے فیلڈز نظر آئیں گے، اور وہ "General Relitavity" ہیں. اور یہ آپ کو ایک نئے صفحہ پر لے جائے گا جہاں آپ ان تمام پروفیسروں کو دیکھ سکتے ہیں جو "جنرل ریلیٹیویٹی" کے شعبے میں کام کرتے ہیں۔
سوال: اگر میں کسی خاص فیلڈ اور کسی خاص ملک کی پروفیسر کو ڈھونڈنا چاہو تو کیا طریقہ کار ہوگا؟
1/3
𝗨𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗶𝘁𝘆 𝗼𝗳 𝗧𝗿𝗲𝗻𝘁𝗼 𝗜𝘁𝗮𝗹𝘆 🇮🇹
-No IELTS
-Program : Bachelor & Master Open Now
-Deadline: 8 March 2024 🕜
-2700 Scholarships Available 💵
Official Website:
https://t.co/coAThX7dzx
Apply & Details Video: 📷
Link: https://t.co/GzKBqgrtZ9
------------------------------------
𝗥𝗼𝗺𝗮𝗻𝗶𝗮 🇷🇴 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀 𝟮𝟬𝟮𝟰 |𝗠𝗿.𝗧
-No IELTS
-No Application Fee
-Bachelor, Master & PhD
-Final-year students can apply
𝗥𝗲𝗾𝘂𝗶𝗿𝗲𝗱 𝗗𝗼𝗰𝘂𝗺𝗲𝗻𝘁𝘀:
-Diplomas
-Transcripts
-Birth certificate
-Passport/ ID
-CV
𝑫𝒆𝒂𝒅𝒍𝒊𝒏𝒆: 16 𝑴𝒂𝒓𝒄𝒉 2024
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞:
https://t.co/t5hYTj0Jpu
𝐂𝐨𝐦𝐦𝐨𝐧 𝐐& 𝐀
https://t.co/KDpAFbAKfT
𝐒𝐭𝐞𝐩-𝐛𝐲-𝐒𝐭𝐞𝐩 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨:
https://t.co/UkUITYL8Gg
#StudyinRomania #Studyabroad #MRT #scholarshipnetwork
𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐂𝐚𝐦𝐞𝐫𝐢𝐧𝐨 𝐈𝐭𝐚𝐥𝐲 🇮🇹
-No IELTS
- No Application Fee
- Bachelor, Master PhD
+Deadline: 15 March 2024
Two scholarships are available at the University! Limited set so apply early and confirm your spot.
𝐑𝐞𝐪𝐮𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐃𝐨𝐜𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬
Passport Front Page
FA/Fsc Transcript & DMC
Bachelor's Degree & Transcript (For Master's degree)
𝐇𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐲?
Visit the link for Details on the online application
Apply Video link: https://t.co/8vCr1FroFA
Official Website: https://t.co/hlsywsLGb9
Apply as soon as possible to get an admissions acceptance letter
Apply for Turkey Burslari Scholarship 🇹🇷 2024
No IELTS
NO Application Fee
Deadline: 20 fedurary 2024
جیسے آج آپ کے احساسات ہیں ۹ اپریل کی رات ہمارے بھی تھے۔ ہم نہیں جانتے تھے قوم کیا سوچ رہی ہے ہم نے جو سُنا تھا پچھلے اودوار کے بارے میں ہمیں ویسے ہی ردعمل کی توقع تھی۔ جو منظر آپ ٹی وی پر دیکھ کر ٹوٹے تھے ہم اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہے تھے۔ ہمارے سامنے وہ اٹھا تھا اور خالی ہاتھ وزیر اعظم ہاؤس سے نکل گیا تھا۔ ہم دل شکستہ خود سے نظریں نا ملا پارہے تھے۔ پھر کیا ہوا؟ کیا ۹ اپریل کو عمران خان ہارا تھا یا ۹ اپریل کو عمران خان کی اب تلک کی سب سے بڑی فتح ہوئ تھی؟
آپ نے لکھی تھی عمران خان کی جیت کی عبارت۔ وہ یونہی آپ کے حوالے اپنی جنگ نہیں کرکے گیا۔ وہ ہمیشہ سے جانتا تھا کہ جس دن اللہ نے آپ کے دل اس کی جانب موڑے دنیا کی کوئ طاقت اس کو شکست نہیں دے سکے گی۔ اس کی جنگ کبھی بھی اقتدار کے لیے نہیں تھی۔ اس کی جنگ اقتدار کی ہوتی تو وہ پانچ مہینے سے ایک تنگ و تاریک کال کوٹھری میں اپنے تقوی کی ڈھال تلے نہ بیٹھا ہوتا۔ اس کی جنگ محظ طاقت کے حصول کی ہوتی تو وہ گولیاں کھا کر مسکراتے ہوئے آپ کا حوصلہ نہ بحال کرتا۔ اس کی جنگ وزیر اعظم کی کرسی کے لیے ہوتی تو اُس کرسی کو دوام دینے والے سارے مہرے اس کی آنکھوں کے سامنے ۹ اپریل کو سجنے والی بساط پر پڑے تھے اور ایک عرصے تک پڑے رہے تھے۔۔ اس کی جنگ کا مقصد ہمیشہ سے آپ کو ایک عظیم قوم بنانا تھا۔ وہ جس دن دنیا کے سامنے کھڑے ہو کر لا الہ الا للہ کہہ رہا تھا اسی منبر پر کھڑے کھڑے اس کے پیروں سے سانپ لپٹنے لگے تھے۔ پھر بھی اس کی للکار سست نہیں پڑی۔ وہ جب مغرب کی جمہور پسندی کے نقاب نوچ رہا تھا، تو اُن کے خون آشام دانتوں کو اس نے اپنی شہہ رگ پر تب ہی محسوس کرلیا تھا مگر اس نے آپ کا سر نیچا نہیں ہونے دیا۔ وہ جب اپنے نبی پاک (ص) کی حُرمت کے لیے آواز اٹھا رہا تھا تو بھی جانتا تھا کہ وہ آتشِ نمرود میں کود رہا ہے لیکن وہ مانتا تھا کہ اولادِ ابراہیم (ع) کو بس یہی شیوہ دیتا ہے۔ اور تاریخ کا سبق بھی یہی ہے کہ وقت کے یزید کتنے ہی طاقتور ہوں حسین (رض) کی للکار ان کی تلواروں سے زیادہ زور آور رہتی ہے۔ اُس کی جیت تو اُسی دن ہوگئ تھی جس دن آپ نے کوفی بننے سے انکار کردیا تھا۔ اب اپنی جیت کو امر آپ نے اُس للکار سے کرنا ہے جس کا درس حسین (رض) اپنے خون سے لکھ گئے ہیں۔ جو پیادے آج آپ کے سامنے ناخدا بنے بیٹھے ہیں ان میں کسی کا قد نہیں اُس کو شکست دینے کا۔ اُس کا مقابلہ خدائ کے دعویداروں سے ہے اور اِس مقابلے میں اُس کا ہتھیار آپ ہیں؛ خلقِ خدا۔ جہاں ابھی تک آپ کے قدم نہیں ڈگمگائے ویسے ہی اب آپ کی آواز نہیں کمزور پڑنی چاہئے۔ گلی، مُحلے، چوک، چوراہے میں آپ کی للکار گونجنی چاہئے۔ ہر دیوار، ہر مکان، ہر چوبارے پہ آپ کی پُکار نشر ہونی چاہئے۔ یہ ہم پر اُس آدمی کا قرض ہے جس نے تخت و تاج ٹھکرائے ہمارا سودا نہیں کیا۔ جس نے خنجر سہے، تیر کھائے ہم پر آنچ نہیں آنے دی۔ جس نے خود کو تاراج کردیا ہماری نسلوں کی آبادی کی خاطر۔ جو کشمیر سے لے کر فلسطین اور افغانستان تک کے مظلوموں کی آواز بنا۔ جو ہر اُس مسلمان کی آواز بنا کہ جس کے لیے اُس کے امن و آشتی کے مذہب کو تہمت بنا دیا گیا تھا۔
یاد رکھیں ہم اس کی جنگ میں اللہ کے بھروسے اترے تھے۔ اپنے ایمان کے سہارے ڈٹے رہے ہیں اور اب اپنے آباء کی میراث کو اپنے سینوں میں سمو کر اسے لڑیں گے۔ ہم نہیں جھکیں گے!!!!