لیپ ٹاپ پورٹل اوپن ہو چکا ہے، سرکاری اور نجی جامعات کے تمام اہل طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں.
65% marks or above can apply
Apply now: https://t.co/22Lf3lixks
Closing date Feb 15, 202
خدارا اپنے آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar
چین کی حمایت اور تعاون پاکستان کو حاصل ہے، درست۔
لیکن کوچ کتنا ہی اچھا ہو، میدان میں کھلاڑیوں کو خود ہی پرفارم کرنا پڑتا ہے۔
اب یہ بات حریفوں کو ماننا پڑ رہی ہے کہ پاکستانی شہزادوں نے میدان مار لیا۔