بلوچ فیملیز کی جانب سے 15 اگست کو دوپہر تین بجے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کانفرنس میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی گرفتار قیادت، بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور دیگر اہم موضوعات پر گفتگو ہوگی۔ اسلام آباد میں موجود تمام مکاتبِ فکر کے لوگوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس کانفرنس میں شریک ہو کر ہماری آواز بنیں۔
یہ صرف بلوچوں کی نہیں بلکہ ہر مظلوم کی آواز ہے، اور مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا ہر فرد کی اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے۔