“پنجابی ایک طرف ہو جائیں “ اور پھر ان کو ایک ایک کر کے گولی مار دی گئ، اس کے بعد بھی اگر پنجاب میں ان دھشت گردوں کیلئے کوئ ہمدردی ہے تو اس پر لعنت ہی بھیجی جا سکتی ہے۔۔قائد اعظم سے بھٹو تک اور بھٹو سے آج تک ہر حکمران غلط نہیں ہو سکتا جس نے بلوچستان میں دھشت گردی کی سرکوبی کا حکم دیا یہاں عالمی سازشیں اور مقامی مفادات سرگرم عمل ہیں اتنا سادہ معاملہ نہیں ہے، قوم متحد ہو کر ان دھشت گردوں کے خلاف سینہ سپر ہو!
According to the Global Terrorist Index Pak ranks second in the world. It even outranks Afghanistan the font of all terror, as many claim. Seems difficult to believe but that’s what the Index shows.