آپ اپنی زندگی کبھی نہیں بدل سکتے۔جب تک کہ آپ اپنے کمفرٹ زون سے باہر نہ آئیں بس باہر آئیں اور زندگی کی اصل حقیقت کا سامنا کریں۔ follow for follow beak 100%
@TariqBilalBanaa پاکستان کی بچہ بچہ جان چکا ہیں کہ اصل دشت گرد کون ہیں چاہے وہ ملک و قوم دشمن عناصر کچھ بھی کہیں کوئی بھی بھروسہ نہیں کرتا چونکہ وہ سب بھروسے کی لائق ہی نہیں رہے ہیں
اگر دعوے کیمطابق یہ باڑہ بازار کی ویڈیو ہے اور واقعی ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد کی ہے تو پھر سمجھ لیں وفاقی حکومت یعنی پیپلز پارٹی اور ن۔لیگ سے بلنڈر ہو گیا ہے، کل مردان میں بھی نکلے تھے لوگ، یہ تو خیبرپختونخوا کے عوام پیپلز پارٹی اور ن۔لیگ اور گورنر فیصل کنڈی کا جینا حرام کر دیں گے کیونکہ اب انہیں اسلام آباد آنے یا یہاں تک کہ پشاور آنے کی ضرورت بھی نہیں KP کے کسی شہر میں تین چار ہزار بندے دن کے وقت نکلیں رات کو گھروں میں واپس، ایسے تو وڈے چھوٹے گھر کا پیشاب خشک ہو جائے گا، آرمی والے ہر وقت عوام کو حتی المقدور عوام کو ہر جگہ کنفرنٹ نہیں کریں گے، پولیس سے یہ غلیظ کام کروایا جائے گا، کیونکہ اب لا اینڈ آرڈر تحریک انصاف کی حکومت کی ذمہ داری نہیں اب گورنر کی ذمہ داری ہے، اب معیشت، سیکورٹی، تعلیم ،صحت، امن و امان یعنی صوبہ چلانا گورنر کی ذمہ داری ہے اور عوام روز انہیں تتے توے پر بٹھا سکتے ہیں بشرطیکہ تحریک انصاف کے لیڈروں میں رتی برابر پلاننگ اور رتی برابر غیرت ہو تو