پاکستان میں عوام پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، ایسے میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ عام شہری کے لیے ایک اور امتحان ہے۔ سوال یہ ہے کہ توانائی کی فراہمی یقینی بنانے، ذخیرہ اندوزی روکنے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے متعلقہ ادارے کیا اقدامات کر رہے ہیں؟
#Lpg#Ogr
آئینی عدالت میں بشری بی بی کی ضمانت کے کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے امید ہے آج شام تک فیصلہ سنا دیا جائے گا ہمیں بشری بی بی کی ضمانت میں انصاف کی امید ہے ۔
بیرسٹر سلمان صفدر کی آئینی عدالت میں سماعت کے بعد گفتگو
#Inamzebofficial#Supremcourt#Salmansafdar#Pti
پشاور میں انتہائی اندوہناک دل دہلا دینے والا واقعہ ، اسکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ��یچر اور 35 معصوم بچوں کی جان چلی گئی ، 47 زخمی ، اطلاعات کے مطابق متعدد زخمی بچوں کی حالت تشویشناک ہے
#Inamzebofficial #Peshawar #School #Dirkaloni
PDM کی حکومت بننے کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے ایک میٹنگ ( کس قانون کے تحت ) بلائی جس میں یہ سارے شامل تھے جس میں فوری الیکشن کا فیصلہ ہوا لیکن ایمل ولی اور مولانا اس حق میں نہیں تھے ! خواجہ آصف
#Inamzebofficial#Khawajaasif#Anp
سکرود میں رات 12:00 بجے ہزاروں افراد سڑکوں پر اور RO آفس کے باہر موجود ہیں
جب تک فارم 47 جاری نہیں کیے جاتے ہم گھروں کو نہیں لوٹیں گے، عوام کا اعلان
#gilgitbaltistan
گلگت بلتستان کی سڑکوں کی حالت دیکھ کر افسوس ہوا،میں نے آج تک کسی کی برائی کر کے ووٹ نہیں مانگا، سابق وزیراعظم محمد نواز شریف
#gilgitbaltistan#Nawazsharif
پاکستانی فوج اپنے نہتے ہمساۓ پر بالکل ایسے ہی ظلم کر رہی ہے جیسے اسرائیل نے فلسطین پر کیا
عراق شام اور اب ایران پر حملے کی کہانی ایک جھوٹ پر شروع کی گئی اسی طرح افغانستان پر حملہ بھی ایک جھوٹی کہانی بنا کر شروع کیا گیا
آج 5ویں دن بھی پاکستان نے فضائی حملے جاری رکھے
معید پیرزادہ