#panamaiii
Pakistani Politician involved in sex scandals with multiple ladies, Officials, celebrities and working for former Prime Minister of Pakistan Mr Nawaz Sharif (Data will be published Globally very Soon)
جب پیپلز پارٹی والے کہتے ہیں کہ ہم"گورنر راج"کے خلاف ہیں
تو
میرا ہاسا ہی نہیں رکتا😅🤦♂️
جنہوں نے 2009 میں ن لیگ کی حکومت کے خلاف پنجاب میں گورنر راج ل��ایا۔
2013 میں اسلم رئیسانی کی حکومت کے خلاف بلوچستان میں
1994 میں سندھ میں
1974 میں بلوچستان میں
اور
فروری 1973 میں بھی بلوچستان میں گورنر راج لگایا۔
بڑی ہی منافق اور طوطا چشم جماعت ہے۔
(اسد آر چوہدری)
اقوامِ متحدہ میں ایرانی مقرر کو ہراساں کرنے اور اجلاس میں خلل ڈالنے کے لیے اسرائیلی سفیر مرکزی راستے سے آگے بڑھا مگر اسے جنرل اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا
اسے توقع نہیں تھی کہ کوئی اسے روک بھی سکتا ہے شاید وہ سمجھتا تھا کہ اقوامِ متحدہ بھی 3000 سال پہلے اس کے نام کر دی گئی تھی !
یہ پرنس الولید بن طلال ہیں
جو سعودیہ کے امیر ترین پرنس ہیں
اکثر رات کو ریاض کی سڑکوں پر سائیکل چلاتے نظر آتےہیں اور ضرورت مند ان کا انتظار کرتے ہیں
درخواست دیتے ہیں اور الحمد للہ ان کی ضرورت
اللہ پاک پوری بھی کراتے ہیں
اللہ لمبی زندگی عطا کرے آمین
صابر نام کے اس پاکستانی کی کہانی بہت ہی inspirational ہے۔ اس کہانی کو سُن کر پتہ لگتا ہے کے کتنے مضبوط اعصاب کا مالک ہے صابر۔ اور کتنا دلیر ہے کہ کسی کا کوئی جملہ زندگی میں اسکو توڑ نہیں سکا۔
The Supreme Court on Wednesday orally observed that the Lok Sabha Speaker was expected to take an expeditious decision on the petitions filed by Trinamool Congress General Secretary Abhishek Banerjee seeking the disqualification of 20 rebel TMC MPs under the Tenth Schedule of the Constitution.
Read more: https://t.co/1mHpU4cnTw
#SupremeCourt #LokSabhaSpeaker #TrinamoolCongress #AbhishekBanerjee
Also let's not forget Punjab government already had another aircraft for its use, a Hawker 400XP.
A government official told The News that the previous aircraft also remains operational.
https://t.co/LkbB4zIFMj
- Punjab has a luxury jet, Gulfstream, which cost Rs9 billion.
- Balochistan operates a Learjet 45XR, which has been in service since 2012, as well as two helicopters.
- Sindh has a Learjet 45 manufactured in 2006 and two helicopters.
- Khyber Pakhtunkhwa has a single helicopter purchased in 2010 and no fixed-wing aircraft.
https://t.co/k3XAqVvUhG
سہیل وڑائچ : زرداری سے آپ کی لڑائی تھی اور دوستی بھی خوب رہی۔
ہاشوانی : یہ دہشت گرد تھا اس نے میرئیٹ کراچی کے بال روم میں لڑائی کی اور فائرنگ کی جس پر میں نے اس کو نکال باہر کیا اور اس کی انٹری پر پابندی لگائی۔
اسی وی��یو میں میں مزید آگے بتاتے ہیں کہ بینظیر کے اقتدار میں آنے کے بعد زرداری نے دو ٹارگٹ کلرز جیل سے رہا کروائے جس کی اطلاع جنرل معید نے دی اور جنرل آصف نواز نے بتایا کہ کراچی میں آپ کو سیکیورٹی رسک ہے آصف علی زرداری سو پنجاب چلے آنے کا مشورہ دیا لیکن ہاشوانی صاحب نے خاندان کے ساتھ لندن جلاوطنی کو ترجیح دی۔
جہاز کا ایشو آپ جیسےچند صحافیوں نے بنایا ہوا ہے، اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ پائلٹ کوئی غیر ملکی یا ارشاد بھٹی پائلٹ ہے۔ پنجاب کے کسی وزیر کے متضاد بیانات کا ذمہ دار نہیں، میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز کے ��ظریے کا دفاع کرتا ہوں۔ حذیفہ رحمان۔
سنیئےجہاز سے متعلق سوالات کے جواب
انّا للہ و انّا الیہ راجعون!
کوہاٹ میں ہونے والے دلخراش بم دھماکے میں ہمارے بھائیوں جیسے بہترین دوست، ایس پی ٹریفک کوہاٹ اکبر شینواری شہید ہو گئے ہیں۔
افسوس کا مقام ہے کہ صرف دو ماہ قبل ان کے بھائی ڈی ایس پی جاوید شینواری بھی جامِ شہادت نوش کر چکے تھے۔ ایک ہی گھر سے دو اتنے جرات مند افسران اور پیارے دوستوں کی جدائی کا غم ناقابلِ برداشت ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں شہداء کے درجات کو الجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور تمام لواحقین اور دوستوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
سینیئر پارلیمینٹیرین تہمینہ دولتانہ ڈی سی وہاڑی کے عدم تعاون کے گلے شکوے کر رہی ہیں جبکہ ان سے جونیئر بھارتی پارلیمینٹیئرین بھگونت مان نے ڈی سی پرنالہ کی طبیعت کیسے صاف کی؟ تہمینہ دولتانہ سردار جی کی زبانی سنیں اور سر دُھنیں۔ سردار جی اب CM پنجاب ہیں۔
@MadamDaultana@BhagwantMann