آواز ِ دروں ——
9 مىئ کا سانحہ عمران مافیا کی سوچی سمجھی سازش تھی جسکے ڈانڈے پاکستان سے باھرپھیلے ھوۓ تھے-
نشانہ افواج پاکستان کا وقار اتحاد اور قوت تھے
مقصد انتشار تشدد اور ��ھیراؤ جلاؤ کے ذریعے پاکستان اور مسلح افواج کو عدم ِاستحکام سے دوچار کر کےغیر ملکی قوتوں کی پشت پناھی سے اقتدار پر دائمی قبضہ تھا
9 مىئ کے سانحہ میں پی ٹی آٸ کے مرکزی قائدین نہ صرف ملوث تھے بلکہ جاۓ وقوعہ پر موجود تھے
2014 سے 2023 تک پی ٹی آٸ نے اپنے کارکنان کو ورغلا کر مسلسل ریاستی ، عدالتی اور آخر کار فوجی تنصیبات اور عمارات پر شرمناک حملے کرواۓ -
فوجی ترجمان کی جانب سے پی ٹی آٸ کو معافی مانگنے اور آئیندہ کیلئے ایسے مکروہ کھیل سے باز رھنے کی ضمانت دینے کا مشورہ اعتدال کاراستہ ھے
کوئ سیاستدان ، جرنیل یا جج ریاست سے بالاتر ھے نہ
کسی فرد یا گروہ یا ادارے کی انا ریاستی مفادات سے بڑی ھے-
منفی اورزھریلے پروپیگنڈا کے بل پر ھم سے زیادہ ووٹ لینے والے گروہ کواپنےملک دشمن اور جمہور دشمن عزائم پورے کرنیکی اجازت نہیں دی جاسکتی ھے -
چنانچہ اپنے جرائم کی صد ق دل سے معافی مانگیں ، آئیندہ ایسے کرتوت نہ کرنے کی ضمانت دیں اور آزادی کیساتھ سیاست کے میدان میں آکر سیاسی مخالفین
کا سامنا کرو-
میاں نواز شریف اور بے نظیر شھید نے میثاق جمہوریت کے ذریعے جس جمہوریت کو فروغ دیا ،
فرقۂِ عمرانیہ نے 2014 میں اقتدار کے مکروہ کھیل میں اسی جمہوریت کو پابہ زنجیر کروا کے فوجی اور عدالتی اسٹیبلشمنٹ کے قدموں میں ھاتھ پاؤں باندھ کر پھنکوا دیا-
مقبولیت کے منہ زور گھوڑے پر سوار گروہ سن لے ! وطن کے باشعور بیٹے اور بیٹیاں اسے آئینہ دکھانے اور وطن کے دفاع کا فریضہ انجام دیتے رھینگے-
آپکی گالیاں بدزبانی طعن و تشنیع اور گیدڑ بھبھکیاں ماضی کی مانند ھمیں حق کہنے سے نہیں روک سکتیں
وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی سعودی وزیر برائے توانائی پرنس عبدالعزیز بن سلمان آل سعود کے ساتھ ریاض میں توانائی کے امور پر اہم ملاقات۔ دونوں وزرا کا ایک دوسرے کے ممالک کے ساتھ توانائی کے شعبہ میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق ہوا تاکہ اقتصادی ترقی کا عمل تیزی سے جاری ہو سکے اور توانائی کے شعبہ میں بہتری لانے کےلئے تکنیکی ماہرین اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کا تبادلہ خیال کیا جائے گا
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
سانحہ 9 مئی!!
فتنہ عمران نیازی نے اقتدار حاصل کرنے اور اپنی کرپشن کی سزاوں سےبچنےکے لئے ریاست پاکستان پر مسلح جتھوں سے حملہ کروایا فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا شہداء کی یادگاریں جلائی لیکن اس فتنے کے جو مقاصد تھے وہ عوام نے عدم شمولیت سےخاک کر دیئے
ان کا خیال تھا زمان پارک کے حلف دینے والے جیالے یلغار کریں گے تو لاکھوں شہری بھی سڑکوں پہ نکل آئیں گے اور انقلاب آ جاے گا۔
مگر یہ نہ ہوا اور پھر انقلاب الٹے پاؤں لوٹ گیا۔
Heartiest felicitations to H.E. Vladimir Putin for taking on the responsibility of leading Russia for the fifth time as President. I look forward to working closely with him for enhancing Pakistan 🇵🇰 🇷�� Russia cooperation for the mutual benefit of our two peoples.
8 districts including Mianwali, Sialkot, Gujranwala, Layyah, Jehlum, Attock, Sahiwal and Murree (Samli) will have their first govt cardiac catheterization labs along with cardiac surgery facilities Insha’Allah . Special packages being designed for these districts so heart patients do not have to travel to other cities for treatment.
Let not the shadows of lies, hide the light of truth
One year ago today, not only were symbols of our national pride and honor attacked, but the sanctity of our sacred homeland was also assaulted.
There can absolutely be no soft-pedaling of what happened on #May9 and there can be no absolution for those who orchestrated, supported, and assisted the attempt to damage the foundations of our nation
Love of our country demands nothing less, #May9NeverAgain
دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے اپنی کتاب میں لکھا پاکستان میں واحد شخص نواز شریف ہے جس کو پیسوں سے نہیں خریدا جا سکتا
Love You Nawaz Sharif ❤
صرف دو ماہ میں آٹا ، گھی، دال، چینی سبزی وغیرہ سستی ہو رہی ہیں تو سمجھ لیں ملک درست سمت میں بڑھنے لگا ہے۔ مہنگائ 38 % سے 18 % پر آگئ ہے۔ وہ لوگ انویسٹمنٹ کرنے پاکستان آ رہے ہیں جو ماضی میں آپ سے ملاقات بھی نہی کرنا چاہتے تھے۔ اختیارولی