@ZafarItaly قسم سے آپ لوگ نفسیاتی طور پر مفلوج ہو چکے ہیں
ہر کسی کا اپنا پوانٹ آف ویو ہوتا ہے آپ کا اپنا ہوگا
اگر کسی کو اپ کا پوانٹ آف وی اچھا نہ لگے تو آپ کو گالیاں ملنی چاہیے؟
گھٹیا سوچ گھٹیا زبان ایک گھٹیا خاندان کی عکاسی کرتے ہیں
@panadollxtra میں لاہور سے سپیشل لے کر آیا کرتا تھا بورےوالا
کیونکہ ہمارے شہر سے نہیں ملتی تھی
جب سے انڈیا سے ٹریڈ ختم ہوا ہے لاہور سے بھی بہت کم ملتی ہیں
اخری دفعہ کچھ ماہ پہلے امتیاز سٹور ساہیوال سے ملی تھی جتنی پڑی تھی ساری اٹھا لی اور گھر آ کر فریز کر دی