آیئں تاریخ رقم کریں , اور مل کر TRT Ertugrul By PTV کو ایک ماہ میں سب سے زیادہ subscribers کا ریکارڈ قائم کرنے والا YouTube چینل بنایئں . عالمی ریکارڈ کو بنانے کے لئے ہمارے قومی ٹی وی کے یوٹیوب چینل کو پانچ دنوں کے اندر اندر دو ملین بنا دیں
https://t.co/lb9tzbnnV5
@HamidMirPAK@MalikRamzanIsra میر صاحب جب آپ کو پتہ ہے کہ گالیاں کون دیتا ہے تو نام لو منافقت کیوں کرتے ہو مولانا صاحب پر تو زور ڈالتے ہوئے آپکو شرم تھا ہی نہیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اور میری آئتوں کو معمولی سی قیمت لے کر نہ بیچو،اور (کسی اور کے بجائے)صرف میرا خوف دل میں رکھو اور حق کو باطل کے ساتھ گڈمڈ نہ کرو اور نہ حق بات چھپاؤ جبکہ (اصل حقیقت) تم اچھی طرح جانتے ہو (البقرہ)
میں حامد میر سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں جب آپ کہتے ہیں کہ مجھے ایک ذرائع سے پتہ چلا ہے تو اپنے کبھی اس ذرائع کا نام لیا ہے لہذا مولانا صاحب کو ٹارگٹ نہ کریں
میر شکیل کا اغوا ۔۔۔اگرکورونا ��ائ��س کےوبا نے بھی عمران خان اور چیرمین نیب کے انتقام کی آگ ٹھنڈی نہیں کی تو یہ اس بات کا ثبوت ہےکہ یہ لوگ اس سماج کے لئےکورونا ہیں۔ ابھی سے ایف آئی آر درج ہونی چاہیے کہ اگر خاکم بدہن میرشکیل الرحمان کو کچھ ہوگیا تو یہ دونوں افراد ذمہ دار ہوں گے۔