Patriot🇵🇰
Imran Khan♥️
Either you surrender, or you fight till the end. I ask myself this question. And my belief is There is no God but Allah. I will FIGHT!
ایک ایسے وقت میں جب عمران خان اور سیاسی قیدیوں سے ملاقات اورکیلئے @NDCOfficialACC کی کوشش کامیاب ہو رہی ہے تحریک انصاف کے کچھ سوشل میڈیا عناصر اور کچھ ایسے رہنماء جو عمران خان کو کسی صورت رھا نہیں دیکھنا چاھتے ان کی طرف سے فوجی لیڈرشپ کے خلاف جان بوجھ کر Personalized hatred campaign شروع ہو گئ ہے، تحریک انصاف کی صفوں میں سنپولے ہیں جو پاکستان اور فوج کے خلاف Campaigns کر رہے ہیں اور اس کا مقصد عمران خان کو مستقل جیل میں رکھنا اور صرف ڈالر کمانا ہے، امید ہے یہ عناصر ناکام ہوں گے اور عمران خان سے ملاقاتوں کا سلسہ @NDCOfficialACC شروع کرا سکے گی!!
آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جھکانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، بڑی سے بڑی آفرز دی گئیں، لیکن کپتان کا جواب ہمیشہ پاکستان کے مفاد میں تھا۔ انہوں نے ذاتی فائدے کے بجائے 3 بنیادی مطالبات سامنے رکھے:
پہلا مطالبہ: قید میں موجود تمام سیاسی رہنماؤں اور بے گناہ کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے۔
دوسرا مطالبہ: ملک کے مستقبل کا فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے اور فوری شفاف الیکشن ہوں گے۔
تیسرا اصول: ہم اقتدار میں آ کر کسی سے بدلہ نہیں لیں گے، بلکہ ملک کو آگے لے کر جائیں گے۔
یہ ایک حقیقی مدبر (Statesman) کی نشانی ہے جو ذاتی عناد سے اوپر اٹھ کر ملک کا سوچتا ہے۔
🚨🚨🚨شہزاد اکبر کو عمران خان نے بہت سی اہم وجوہات کی بنا پر فارغ کیا ۔۔۔اور شہزاد اکبر عمران خان کے سامنے مکمل Expose ہوئے ۔۔۔۔جس دن شہزاد اکبر کو فارغ کیا گیا اس دن شہزاد اکبر کو ہٹانے کی خبر میں نے ندیم ملک کے پروگرام میں دی جو یوٹیوب پر موجود ہے اسی پروگرام میں ندیم ملک نے شہزاد اکبر کو بھی لائن پر لیا شہزاد اکبر کہتے رہے یہ خبر غلط ہے ۔۔۔ اور رات دس بجے شہزاد اکبر کو فارغ کرنے کا نوٹیفیکیشن میں نے ٹی وی پر دیا ۔مزمل اسلم صاحب آپ ایک ایماندار اور عمران خان کے مخلص ساتھی ہے سب کو پتہ ہے کہ آپ کو کوئی عہدہ نہیں چاہیے تھا لیکن اڈیالہ جیل سے عمران خان نے آپ کی ایمانداری اور Proffesionlism کو دیکھتے ہوئے آپ پر بھرپور اعتماد کیا اور یہ اعتماد آج بھی ہے ۔Stay Strong شہزاد اکبر سے گھبرانہ نہیں ہے آپ نے @MuzzammilAslam3
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
نور مقدم کیس کے چاروں فورمز کے فیصلے کے دو پہلوؤں بہت اہم ہیں
1.وقوعہ کے دن (20 جولائی 2021) سے لیکر سپریم کورٹ نظرثانی کے فیصلے(آج 4 جون 2026) تک چار سال 11 ماہ میں یہ تمام چاروں جوڈیشل فورمز کے فیصلے آگئے جو کہ میرے خیال میں موجودہ نظام انصاف میں کم ترین عرصے میں چاروں فورمز پر فیصلہ ہوا ہے اتنے عرصے میں چاروں فورمز سے کیس کم ہی ختم ہوتا ہے
2. سیشن جج عطا ربانی کی قابلیت کو نہیں بھولنا چاہیے کیونکہ انھوں نے سیشن کورٹ میں ظاہر جعفر کی سزائے موت کا جو فیصلہ سنایا وہ ہائی کورٹ ، سپریم کورٹ پھر سپریم کورٹ نظرثانی میں بھی برقرار رہا ہے یہ کسی بھی جج کی قابلیت جانچنے کا بہترین پیمانہ ہے کہ اس کا فیصلہ سپریم کورٹ تک بھی برقرار رہے گا یا نہیں ۔۔ جج عطاء ربانی کا فیصلہ برقرار رہنے سے ثابت ہوتا ہے کہ جج عطا ربانی ایک بہت ہی قابل جج ہیں اور وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں ایسے ججز کی ہماری جوڈیشری کو ضرورت ہے
کلاسرا صاحب آپ جھوٹ بول رہے ہیں میں نے آپکو بتایا تھا کہ آپکا چینل آپکو ریٹنگ نہ آنے پر نکال رہا ہے اور مجھے یہ بات آپکے چینل کے ایک سینیئرنے بتائی ہے اور ہاں آپ کو میں نے اس وقت بھی بتایا تھا کہ خبر آپکے چینل میں موجود ایک فیصلہ ساز کی مدد سے مجھ تک پہنچی ہے۔ آپ نے کہا کہ مجھے اب��ی تک معلوم نہیں ہوا۔ میں نے آپکو بتایا کہ خبر پکی ہے چینل نے فیصلہ کر لیا ہے آپ معلوم کروا لیں کہ اسکے پیچھے کیا ہے جبکہ مجھے آپکے پروگرام کے عوام میں غیرمقبول ہونے کا بتایا گیا ہے۔ یاد کریں اسی کال میں آپ نے کچھ صحافیوں کی کافی برائیاں بھی کی تھیں اور بعد میں آپ نے مجھے خود رابطہ کرکے بتایا کہ مجھے بھائی لوگوں نے نکلوایا ہے میں نے پوچھا کس نے تو آپ نام لینے سے بھی ڈر رہے تھے اور کہا کہ مل کر بتاؤں گا۔جیسا کہ آپ اب بھی صرف کمزور پر ہی حملہ آور ہوتے ہیں۔ مرے ہوئے کو ہی مارتے ہیں۔ میں انتظار کروں کہ کہ کس دن آپ عاصم منیر اور آئی ایس آئی کے مظالم کے خلاف زبان کھولتے ہیں۔ ذاتی حیثیت میں تو آپ سے کوئی گلہ ہو ہی نہیں سکتا۔ جس ارشد شریف نے آپکو سپورٹ کیا آپکو متعارف کروایا آپ پر احسانات کیے آپ تو اسکے قاتلوں کے ساتھیوں سے دوستیاں نبھا رہے ہیں۔ معاف کیجیے گا کلاسرا صاحب آپ اپنے نام نہاد اصولوں سمیت (جو صرف کمزور سیاستدانوں کے لیے ہیں) بے نقاب ہو چکے ہیں۔ یہ نئی نسل آپکی شعبدہ بازی پہچان چکی ہے۔ اب بھی وقت ہے ظلم کے خلاف بولیے ارشد شریف کے کھلائے کسی ایک لقمے کی ہی لاج رکھ لیجیے باقی آپکی مرضی ہے۔ مجھے آپکو بار بار جواب دینا بھی پسند نہیں۔
پاکستان میں ہوائی سفر کا نظام ویسے ہی گھٹیا اور تباہ کن ہے فلائیٹ لیٹ ہونا، مسافروں کو خوار کرنا ائیر لائنز کی طرف سے عین اپنا حق سمجھا جاتا ہے۔
ائیر سیال @airsial کو میں کچھ بہتر ائیر لائن سمجھتا تھا، ابھی ائیر پورٹ پہنچا تو پتہ چلا فلائیٹ تین گھنٹے لیٹ ہے اور کسی نے مسافروں کو بتانے کی زحمت بھی گوارا نہیں کی، کاونٹر پہ پہنچا تو وہاں بیٹھی محترمہ ڈھنگ سے بات کرنے کو بھی تیار نہیں۔ فرماتی ہیں ہم نے تو میسج کر دیا تھا آپ کو ملا نہیں تو کوئی نیٹ ورک ایشو ہو گا۔
دنیا بھر میں ایک ایک ائیر پورٹ سے روزانہ سیکڑوں ہزاروں جہاز روز اڑتے ہیں، کبھی پانچ منٹ کی تاخیر نہیں ہوتی۔ ہمارے ہاں ان ائیر لائنز والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ سروس نام کی کوئی چیز نہیں۔ہرجانہ ادا کرنے کا کوئی تصور نہیں۔بس خوار ہوتے رہیے کیونکہ آپ پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں۔
گھٹیا ائیر لائن
@airsial
میں بڑوں سے کہتا ہوں اپ امریکہ اور ایران کی بات چیت کروا سکتے ہیں، تو اپ کو چاہیے تحریک انصاف ساتھ بھی مذاکرات کی میز پر بیٹھ جاؤ جب بھی مشکل وقت آیا تو ساری پارٹیوں میں عمران خان کی پارٹی آگے ہوتی جب آپ نے دیکھا پچھلے سال بھارت نے حملہ کیا تب بھی عمران خان اگے تھا پاکستان کا سوچ رہا تھا تو اپ بھی سوچیں، حامد میر
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) extends its sincere prayers for the success of the ongoing US-Iran talks currently underway in Islamabad. It is our earnest hope that these deliberations will produce constructive and mutually beneficial outcomes, advancing the collective interests of the Muslim Ummah, reinforcing Pakistan’s strategic interests, and fostering peace, stability, and prosperity throughout the wider region.
May Allah Almighty bless these efforts with wisdom and guidance, leading to fruitful resolutions that serve the greater good of all concerned parties.
Central Media Department
Pakistan Tehreek-e-Insaf
#Statement | The Foreign Ministry expresses the Kingdom of Saudi Arabia's welcome of the announcement by President Donald Trump of the United States of America and the Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif of the ceasefire agreement reached between the United States of America and the Islamic Republic of Iran. The Kingdom commends the productive efforts undertaken by the Prime Minister and the Chief of Army Staff and Chief of Defense Forces of Pakistan, Field Marshal Asim Munir, in reaching this agreement.