ظلم کے3 سال مکمل ہوئے
ہمیں بس یہ یاد ہے ہمارے امیرم نے فرمایا تم دعائیں کرتے رہو ان شاء اللہ ہم تمہیں ایک جمعہ بیت المقدس میں پڑھائیں گے ہمیں اس دن کا انتظار ہے🤍
اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے امیرم
آمین یا رب العالمین
ایک اکتوبر فلسطین اور ایک اکتوبر مریدکے🥺
سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے
گر ان کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے
سب نے صفِ محشر للکار دیا ہم کو
اے بے کسوں کے آقا! اب تیری دہائی ہے
💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕

آؤ ذکر شہ بطحا کریں
نعت کی نعت، عبادت کی عبادت ہو گی
مہ و نجوم سے بھی معتبر مدینہ ہے
حضورﷺکیسے کہوں دل میرا مدینہ ہے
نصیب ہو تو مروں جاکے میں بھی طیبہ میں
کہ مانتی ہوں شفاعت نگر مدینہ ہے
تجلیات کا صدقہ عطا ہو مجھے آقاﷺ
کہ جلوہ گاہِ عتیق و عمررضی اﷲعنہم مدینہ ہے