کوئٹہ میں ایک طرف پولیس والوں کے جنازے پڑے ہیں روڈ کے دوسری طرف صحافی ناچ رہے ہیں اور ان سب نے اپنے شہروں میں جاکر پھر ہم سب کو بتانا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ اصل میں ہے کیا
میرا نام احتشام مسیح ہے میں اسلام آباد پولیس میں ہوں مجھے یہ انڈین کرنسی میرے سنئیر نے دی کہ راولاکوٹ دھرنے میں کسی کے کھاتے میں ڈال دوں۔تاکہ اسے انڈین ایجنٹ ثابت کیا جا سکے ۔ اسے دھرنا میں عوام نے پکڑا ہے اور اس کا بیان لیا گیا ہے ۔اسکا کہنا ہے مجھ پر کوئی کسی نے تشدد نہیں کیا
رسولﷺ نے فرمایا ��ہ جو جبر کے ذریعے لوگوں پر مسلط ہو اس پر اللہ کی اللہ کے رسول کی اور پوری امت مسلمہ کی لعنت ہو جو ڈنڈے اور طاقت کے زور پر مسلط ہو اسے مسلط بالجبروت کہتے ہیں یہ ظلم ہے اور ظالم کے خلاف بولنا چاہیے یہ ظالم حکومت ہے ہم اس کے خلاف بولیں گے ! حافظ حمداللہ ۔۔
ہر فوجی نے حلف اٹھایا ہے کہ میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لوں گا۔ جب آپ اپنا حلف توڑیں گے تو میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ حلف توڑنے کے بعد پھر تم فوجی نہیں رہے، پھر تیرا احترام میرے اوپر لازم نہیں رہے۔ ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہیے۔ آج... سیاست پر ان کا قبضہ ہے۔ شاید تمہیں گھمنڈ ہو کہ تمہاری پشت پر امریکہ ہے، میں واضح کر دینا چاہتا ہوں جن پر تمہیں گھمنڈ ہے، پرسوں وہ افغانستان سے دم دبا کر بھاگا ہے۔ اگر افغان قوم ان کو بھگا سکتی ہے اپنی سرزمین سے، تو پاکستانی قوم بھی ان کو اپنی سرزمین سے بھگا سکتی ہے۔
#معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
* مولانا فضل الرحمٰن نے تقریر کی ہے، اور ان کی جماعت نے بھی ان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔
* مولانا کی جماعت سے میرا کوئی تعلق نہیں، لیکن ان کے والد، مفتی محمودؒ، کے قدموں میں بیٹھ کر قرآن سنتا رہا ہوں، اس لحاظ سے ان سے میرا ذاتی تعلق ضرور ہے۔
* مولانا صاحب نے بات تو سچ کی ہے، لیکن پروین شاکر کا شعر یاد آتا ہے:
“بات تو سچ ہے، مگر بات ہے رسوائی کی۔”
* کچھ عرصہ پہلے میری مولانا صاحب سے ملاقات ہوئی تھی۔
* مولانا فضل الرحمٰن نے مجھے بتایا کہ اس الیکشن سے پندرہ ماہ پہلے پاکستان کے مالکوں نے ان سے رابطہ کیا۔
* اس الیکشن کے نتائج کا فیصلہ پندرہ ماہ پہلے ہی کر لیا گیا تھا۔
* ایک دفعہ محمود اچکزئی صاحب نے بتایا تھا کہ ،پچاس ارب روپے میں اسمبلی کی نشستیں فروخت کی گئیں۔
* ہمارے فوجی جوانوں، ہمارے بچوں کو ایک ٹولہ اپنے مفادات کے لیے شہید کرواتا ہے۔
* جنہوں نے ہمیں بچانا تھا، انہی نے پاکستان کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔
* دنیا میں بڑا بننے سے پہلے اپنے ملک کو تو بچاؤ۔
* پاکستان کو تحفظ بھی چاہیے اور آزادی بھی، لیکن اگر تم یہ نہیں دو گے تو ہم خود اسے حاصل کریں ��ے۔
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
معافی کس کو مانگنی چاہیے؟
جنہوں نے جمیعت سے کہا ہے کہ آپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مسلح لشکر بنائیں، انکو معافی مانگنی چاہیے
جنہوں نے جمعیۃ سے ان ڈاریکٹ کہا ہے کہ آپ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مسلح لشکر بنائیں، ان کو معافی مانگنی چاہیے۔۔
سنیٹر کامران مرتضی
یہاں اسٹیج پر باتیں ہوئیں، پنجاب کے زمیندار کی، پنجاب کے کسان کی، پنجاب کے مزدور کی۔ میں پاکستان کے پنجاب کے کسان کو پیغام دینا چاہتا ہوں، میں پنجاب کے مزدور کو پیغام دینا چاہ��ا ہوں، آپ بے فکر ہو جائیے، وڈیروں کا، چودھریوں کا، سرداروں کا بھوت اپنے سروں سے اتار لیجیے۔ یہ جنگ جمعیۃ علماء اسلام لڑے گی۔ اگر تیرے گریبان میں کسی طاقتور کا ہاتھ پڑا، جمعیۃ علماء اسلام اس ہاتھ کو توڑ کر رکھ دے گی۔ اگر کسی جابر نے آپ کے گلے میں ہاتھ ڈالا، اس جابر کا ہاتھ توڑ دیا جائے گا۔ اور ہم نے پاکستان میں، ہم نے خیبر پختونخوا میں، ہم نے بلوچستان میں بڑے بڑے خوانین، بڑے بڑے نواب، جو اپنے آپ کو خدا کہا کرتے تھے، ان کی خدائی کو اگر زمین بوس کیا ہے تو پنجاب کے چودھری اور نواب کی خدائی کو بھی ہم ہی زمین بوس کر سکتے ہیں۔
آپ ذرا ارادہ تو بدلیں، پاکستان کا اور پنجاب کا کسان ذرا اپنی رائے تو بدلے، اپنے اندر خودداری تو پیدا کرے۔ یہ لوگ تھانے کی سیاست کرتے ہیں، یہ لوگ پولیس سے مل کر تمہیں گرفتار کراتے ہیں، تھانوں میں پولیس کے ہاتھوں تمہاری تذلیل کراتے ہیں، اور پھر تذلیل کرانے کے بعد تھانے آ جاتے ہیں اور کہتے ہیں: "سائیں، یہ تو ہمارا بندہ ہے، اس کو رہا کرو۔" بظاہر وہ آپ کا خیر خواہ بنتا ہے، لیکن آپ کی تذلیل کے پیچھے بھی اسی کی سازش اور اسی کی خواہش کارفرما ہوتی ہے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا قصور میں خطاب
#مولانا_کی_للکار
فرض کریں
آپ 🇵🇰 آرمی میں میجر ہیں
اپنی انگلش بہتر کرنے و حالاتِ حاضرہ جاننے کیلیے انگلش اخبار میں خبرپڑھتے ہیں کہ
وزیرِ صحت کیمطابق 🇵🇰کی آبادی کنٹرول کرنے کیلیے FM عاصم منیر سے مدد مانگ لی گئی ہے
تو آپ سوچیں گے
یااللہ! یہ کام بھی ہم ہی کرینگے🤦🏼
کیونکہ یہ پرچہ out of syllabus ہے۔۔!
پنجاب میں عیاشی کیلیے 11 ارب کا جہاز خریدا گیا
بلوچستان اور کے پی میں اربوں روپے کی اسمبلیاں خریدی گئیں
پورے خطے میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے۔ #مولانا_کی_للکار
🚨 پروپیگنڈہ ایکسپوزڈ 🚨
پاکستانی فورسز کا یہ اہلکار راولاکوٹ دھرنے سے پکڑا گیا ھے جو اپنی زبان سے اعتراف کررھا ھے کہ ہمیں ہمارے سینئیرز نے انڈین کرنسی نوٹ دے کر دھرنے میں بھیجا تاکہ جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کو انڈین اور راء کا ایجنٹ ثابت کیا جاسکے۔
یہ تو اوقات ھے انکی 🖐
#RightsMovementAJK #StopKillingPeoplesInPOJk #KashmirUnderAttack
بلوچستان میں یہ ”نیشنل میڈیا ورکشاپ“ کس نے کرائی جہاں امین حفیظ سمیت دیگر ”میڈیائی ناچے“ کرتب دکھا رہے ہیں؟
چونکہ ”صرف“ 30 پولیس اہلکار ”شہید“ ہوئے اس لیے یہ سب ”جائز“ ہے، اگر وردی کا رنگ تبدیل ہوتا تب ”شہدا کی توہین“ ہوتی؟