حق روئے زمین سے غائب نہیں ہوتا۔کوئی اگر حق کو چھوڑ بھی دے تو اللہ تعالیٰ یہ نعمت کسی اور کو سونپ دیتے ۔
لَا إِلٰہَ إِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِﷺ
@ashfaqoneglt گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا حصہ ہے سٹیٹ سبجیکٹ رول بحال کیا جائے اور یہاں کے عوام کو ان کے وسائل پر اختیار دیا جائے ۔ بہتر ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت کو ملا کر آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کو تسلیم کیا جائے ۔ گلگت بلتستان کو ریاست جموں کشمیر کا صوبہ ڈکلئیر کر کے داخلی خودمختا
@ashfaqoneglt آذادکشمیر اور جی بی کو ملا کے دو صوبوں پہ مشتمل بااختیار حکومت کی ڈیمانڈ کریں
اور وہ ریاست اپنے عوامی حقوق اور ریاست کی بحالی کے لٸے کام کرے
آرٹیکل 257 کے تحت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حیثیت ایک جیسی ہے دونوں متنازعہ ریاست کشمیر کا حصہ ہے لہذا گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کو بحال کرکے داخلی خودمختاری دی جائے، مذید ڈیموگرافی بدلنے سے روکا جائے۔
نوجوانوں کو جعلی صوبہ کی کہانیوں سے نکلنے کی ضرورت ہے۔
#Kashmir
رومی صاحب میں نے کوئی نئی بات نہیں کی مئی 2021 میں یہی باتیں کرنے پر مجھ پر پابندی لگوائی گئی تھی اور اندر خانے پابندی کی حمائت کرنے والے صحافیوں میں وہ بھی شامل تھے جن پر ماضی میں حملے ہوئے تو میں انکے ساتھ کھڑا ہوا تھا 2018 سے 2022 کے دوران کئی دفعہ باجوہ سے سرعام اختلاف کیا اور اغوا و قتل کے جھوٹے مقدمے بھگتے لیکن باجوہ کی پالیسی انکے ساتھ رخصت ہو گئی
عید پر بچے تیار ہو کر نماز پڑھنے جائے ، ماں بیٹے کا منتظر ہو اور کم سن بچوں کی لاش واپس آۓ 💔 یہ پہلا واقعہ نہیں ان کی rough driving ،غلط پارکنگ ، رانگ سائیڈ گاڑی چلانے سے پورا خطہ تنگ ہے ،ان کو بچانے والے فوراً پہنچ جاتے ہیں اس لیے یہ بے خوف ہوتے ہیں.
#Baltistan
Army men have ruthlessly killed 3 children and this officer tries to use his supreme "Danda Power" to escape accountability. Secondly, why the men are chanting not to use a mobile phone. This is how they rule by fear by suppressing the dissent voices.
#GilgitBaltistan
یہ تین معصوم پھول جیسے بچے عید کے روز آرمی لینڈکروزر حادثے میں اللہ کو پیارے ہوگئے تھے ۔
یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکے
کِھل�� ضرور، مگر کِھل کر مسکرا نہ سکے۔😭
"Whether it is buried in the desert sand or on a killer's doorstep It will make a difference on justice or in chains Whether it is on the sword of tyranny or on a lifeless body Blood is still blood, and if it drips, it will accumulate."
#justice_for_barah_incidence#سانحہ_براہ
قاتل افواج کے قتل کرنے کے خوف سے اس معصوم بچوں کا پاکستانی زرد میڈیا میں کوئی ذکر نہیں ھے جنہیں کل گلگت بلتستان میں ایک فوجی افسر نے جیپ سے کچلا جسمیں تین بچے شہید اور تین شدید زخمی ھوے ��یں.
اناللہ وانا الیہ راجعون..!
براہ ویلی گنگچھے بلتستان میں پیش آنے والے دلخراش واقع کے ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی ہونی چاہئے
غم کے اس گھڑی میں ھم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
آمین یا رب العالمین
Dozens of shops and at least 9 houses have been affected by the Hazratbal shopping plaza blaze. Our prayers are with those affected and call on people to extend all possible help
Photo @tooba_tweets