Admission in Engineering Programs offered at University of the Punjab for Session 2021-2022. Online form from 25 October . Last date 8 November. Merit calculation 30% ECAT 70% https://t.co/xWN0APxM5i.
باقی فیڈرل بورڈ میں دسویں بارویں والے بچوں کو امپروومنٹ کے لیے سپیشل امتحان میں اپلائی کرنے میں ویب سائٹ پر پیش آنے والی مشکلات کے پیش نظر اپلائی کرنے کی تاریخ میں بھی 5 روز کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسلام آباد کے رہائشی بورڈ وزٹ کریں باقی آن لائن بھی اپلائی کرسکتے ہیں
ملک بھر کے بورڈ چئیرپرسنز آئی بی سی سی کے دو روزہ سیشن کے لیے اسلام آباد میں موجود تھے جس کا کچھ ہی دیر پہلے احتتام ہوا، اس دوران میری پی بی سی سی چیئرپرسن اور لاہور بورڈ چئیرمین دونوں سے ٹیلیفونک بات ہوئی، کوشش کر رہا ہوں کسی کا انٹرویو کر سکوں، کیونکہ وہ سب نکل چکے اور میں۔۔😭