لونڈے لپاڑے، فیک ارسطو اور ناکام بھانڈ کو اطلاع دیں کہ سائفر بالکل exist کرتا ہے۔ سائفر سے واضح ہو گیا کہ ان حکمرانوں کا عوام سے کوئی لینا دینا نہیں، کیونکہ یہ عوامی مینڈیٹ سے نہیں آئے۔
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
نبی کریمﷺ کی والدہ محترمہ حضرت آمنہ بنت وہبؓ کی قبر مقام ابواء میں واقع ہے، جو مکہ اور مدینہ کے درمیان ہے۔ وہی عظیم ہستی ہیں جنہوں نے دنیا کے سب سے افضل انسان اور آخری نبیﷺ کو جنم دیا۔ آپؓ کا انتقال اس وقت ہوا جب نبی کریمﷺ کی عمر مبارک تقریباً چھ سال تھی اور اس وقت آپؓ کی عمر بھی زیادہ نہ تھی، تقریباً پچیس برس کے قریب تھی۔
عمران ریاض نے عوام کو خبردار کردیا 🚨
مولویوں نے آپکو آنے والے دنوں میں کہنا ہے ہم مکہ اور مدینہ کی حفاظت کیلیے جارہے
ایسے ایسے شعر یہ آپکو سنائیں گے کہ ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلیے
مطلب : مکہ اور مدینہ کو خطرہ اسرائیل سے نہیں ایران سے ہے
یہ جواز پیش کرینگے یہ مالوی
The country, its Constitution, and its institutions have been hijacked by one power center under Asim Munir. He has placed himself above the law, ignoring court orders that guarantee Imran Khan basic prisoner rights.
Imran Khan has been kept incommunicado for 24 days. His family, his party members, and the nation are deeply worried.
This open defiance of the courts shows how far democracy and institutional independence have fallen.
#RestoreAccessToImranKhan
انتہائی اہم 🚨🚨🚨
پھر کہتے ہیں ٹوئٹر والے ہمیں ہدایات دیتے ہیں۔ اب جب وہ جھوٹی خبریں چلوا رہے ہیں تو تصدیق تو کرواؤ نا۔ عمران خان صاحب خیریت سے ہیں، سب ٹھیک ہیں۔ ان سے کہو اب پریس کانفرنس کریں۔ ہمارے اوپر جھوٹے الزام لگاتے ہیں، ہم تو عدالتوں میں پہنچ جاتے ہیں اپنی صفائی دینے۔ اب بھی صفائی لو۔
🚨بریکنگ نیوز:
پاکستان کی ایک معتبر ذریعے نے افغانستان ٹائمز کو تصدیق کی ہے کہ تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مبینہ طور پر پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا ہے، اور اُن کی لاش کو جیل سے منتقل کر دیا گیا ہے.
#PTI#ImranKhan#PakistanArmy
پاکستان کے محنت کش جن کے پاس قانونی ورک ویزا ہے، کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس پر بلا وجہ آف لوڈ ہو رہے ہیں۔ لاکھوں روپے کا نقصان اور مستقبل کی امیدیں چھن رہی ہیں۔ FIA کہتی ہے تحقیقات جاری ہیں، لیکن انصاف ابھی دور ہے۔ آئیے سب مل کر حکومت اور ایف آئی اے سے مطالبہ کریں کہ ہر جائز ورک ویزا ہولڈر کو عزت، تحفظ اور سفر کی سہولت دی جائے کیونکہ یہ وہی محنت کش ہیں جو پاکستان کی عزت اور خوشحالی میں اپنا لہو پسینہ دیتے ہیں۔ جو بھی FIA اہلکار غلط کارروائی میں ملوث ہوں، ان کے خلاف شفاف تفتیش اور مناسب سزا دی جائے، تاکہ آئندہ ایسے معاملات کم ہوں۔
یہ ضروری ہے کہ FIA اور وزارت اوورسیز پاکستانیوں کے مابین پابندی اور چیکنگ کے معیارات کو عوامی طور پر شائع کریں تاکہ ہر کام کرنے والا جان سکے کہ کن بنیادوں پر اس کی پرواز روکی جا سکتی ہے۔
حالیہ عرصے کے دوران پاکستان میں ایسی کئی اطلاعات سامنے آئیں کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد جیسے بڑے شہروں کے ایئر پورٹس پر امیگریشن حکام نے بعض ایسے لوگوں کو بیرون ملک پروازوں پر سوار ہونے سے روکا جن کے پاسپورٹس پر ورک ویزا تھے۔
پاکستانی محنت کش یورپ، یونان، خلیجی ممالک اور دیگر ممالک میں غیر معمولی خدمات فراہم کرتے ہیں اور ان کی محنت پاکستان کی معیشت میں زبردست حصہ ڈالتی ہے۔ ان پر ناروا بینڈش، افواہیں یا تعطل نہ ہونا چاہیے۔
یہ ایشو بین الاقومی انسانی حقوق اور ورک اپلیکیشن پالیسیز کی روشنی میں بھی بہت اہم ہے پاکستان کی ساکھ کے لحاظ سے، یہ درست قدم ہوگا کہ سمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے ساتھ ساتھ جائز ورکرز کو محفوظ اور عزت والے طریقے سے سفر کی سہولت دی جائے۔