Pakistan's News and Around the world ! Get News Stories Around U, & Stay Update. To Subscribe on Mob: Write FOLLOW infokhi send to 40404, Be a Good Citizen
سوال۔اہلسنت کے یہاں حکمران اگرشرابی ظلم زنانی گالیاں دنیے والا ہو اور قتل عام کرنے والا ہو تو أس کو درست(واقعہ حرہ۔صدام حسین۔جولانی) جبکہ اہلبیت کےماننےوالےکی نظر میں دشمن انسان.سمجھتے ہیں۔
(اسمیں اگر کسی کو۔اعتراض ہو تو رہنمای کریں)
۔سوال۔اہلسنت(کچھ لوگ) کے مدارس میں دشمن صرف شیعہ کو بتایا ہے جبکہ امریکہ اور اسرائیل کو دشمن نہیں سمجھتے جبکہ اہل بیت کے ماننے والوں کے نظریہ میں دشمن انسان عام۔انسان کےدشمن۔مسلمان کے دشمن امریکہ۔اسرائیل کو دشمن سمجھتے ہیں۔)
(اہلسنت سے صرف دو معیار سے بات کرنا چاہیےقرأن۔ترجمہ تفسیر اور سیرت رسول اللہ کواگر أس نے پڑھا ہےتوورنہ نہیں)
سوال۔اہلسنت کے علماء کا نظریہ یہ ہے کہ قرأن کریم کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنے سے عام۔انسان گمراہ ہوجاتا ہے اسلئے نہیں پڑھنا چاہیے۔ جبکہ اہل بیت کے ماننے والے دل لگا کر پڑھتے)
۔*فقہی اختلاف*: وضو، نماز کے اوقات،میسار۔ متعہ، عزاداری جیسے مسائل میں طریقہ الگ ہے۔ مگر یہ سب *فروعات* ہیں، *اصول* نہیں۔
((نوٹ ۔یہ سوالات کوئ تنقید نہیں بلکہ حقائق پرمبنی ہیں وہ بھی دلیل کے ساتھ اور لوگوں کو خود بھی تحقیق کرنا چاہیے۔ اس کے لئے قران عظیم۔سنت اور گوگل موجود ہے۔)
*شیعہ موقف*: نبی ﷺ کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ خلیفہ ہونے چاہیے تھے۔ امامت کا سلسلہ ان کی نسل سے چلتا ہے۔
*سنی موقف*: خلیفہ کا انتخاب شورٰی سے ہوتا ہے۔ حضرت ابوبکر، عمر، عثمان، علی رضی اللہ عنہم سب خلفائے راشدین ہیں۔
سوال3۔کیا ہمیں علماء کرام کی باتوں پر عمل کرنا چاہیے یا خود بھی پڑھنا چاہیے۔ کیونکہ قبر میں جواب خود دینا ہے۔
* اب سوال یہ ہے کہ اختلاف کہاں ہے؟
اختلاف *عقیدے میں نہیں، تاریخ اور فقہ میں ہے*:
؟سوال1. کیا رسول اللہ صلی تعالی کے چار خلفاء تھے یا 12 جانشین تھےاور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ کی تعداد کتنی تھی۔
سوال2۔اہلسنت کےیہاں چار فقہ رائج ہیں تو کیا وہ پانچوں فقہ پر عمل کرسکتاہے۔