#خدمت_میں_سب_سے_آگے#چیئرمین_شاہ_فیصل_ٹاون_گوھرخٹک
*****کلک(CLICK) کی جانب سے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورینٹیشن سیشن کا انعقاد کیا گیا*****
مقامی کونسلوں کو بااختیار بنانے کے حوالے سے CLICK نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورینٹیشن سیشن کا انعقاد کیا،،
الحمداللہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر فیملی ماڈل پارک میں شاہ فیصل ٹاؤن کے چئیرمین *گوہر خٹک* کی ہدایت پر پارک میں نیو گملے ،پارک کی دیواروں اور گملوں کے لیے کلر ،پارک میں پانی ترائے کے لیے ایک عدد پائپ اور گھاس کٹائی ودیگر انتظامات کے لیے سامان پہنچ گیا ہے۔
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک اور وائس چیئرمین طارق محمود کی ہدایت پر شاہ فیصل فائر برگیڈ افس اور ٹریفک پولیس چوکی کے سامنے سے گزرنے والے نالے کی صفائی کی جا رہی ہے جس میں بی اینڈ ار کے عملے کی نگرانی میں کام جاری ہے
چیئرمین شاہ فصیل ٹاؤن گوہر علی خٹک وائس چیئرمین طارق محمود اور میونسپل کمشنر ساجد علی رد کی ہدایت پر جنرل الیکشن 2024 کے بعد اسکولوں کی صفائی کا کام جاری ہے
@Goheralikhattak
الیکشن کمیشن کے حکم پر شاہ فیصل ٹاؤن کا عملہ ویٹا چورنگی سے خٹک پیٹرول پمپ تک سیاسی جماعت کے پینافلیکس اتارے جا رہے ہیں جس میں پی ایس 91 کے مانیٹنگ افیسر وقاراحمد اور ڈائریکٹر ایل ٹی ار اپنے عملے کے ساتھ موجود ہیں ایم اینڈ ای کا عملہ بھی موجود ہے جبکہ علاقہ پولیس بھی موجود ہے
ٹاؤن میونسپل کمشنر شاہ فیصل ساجد علی رد نے شاہ فیصل کے اسکولوں میں بچوں کے بیٹھنے کیلئے ڈیسکوں کی تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ شاہ فیصل میں معیار تعلیم کو بلند کرنے کا تہیہ کرلیا ہے کیونکہ جب تعلیمی معیار بہتر ہوگا تب ہی بہتر معاشرہ قائم ہوگا