اہم اطلاع
اس بزرگ شہری جسے کل بھرے مجمعے میں مصطفیٰ کمال کے لوگ مار رہے تھے ان کی کچھ خبر نہیں ہے وہ بزرگ گۓ کہاں آخر تمام دوست اس سوال کو آگے بڑھائیں تاکہ وہ بزرگ اور ان کا موقف سامنے آسکے ۔
@soldierspeaks لیں جی ایک اور مسئلہ بھی حل ہو گیا۔ پتہ چل گیا کہ کیوں #PakistanArmy اور #ISI کے جنرلز، Nawaz Sharif،مریم کے بیٹے اور بھائی پوری شہباز اور شریف فیملیز اور زرداریز بھٹوز باہر جا کر کیوں رہتے ہیں
عمران خان نے ملک کو کرائسز سے نکالنے کے لیے اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے رکھ دیا،
اوورسیز پاکستانیوں کی سرمایہ کاری ،
ایکسپورٹس میں اضافہ ،
آئی ٹی ایکسپورٹس میں اضافہ ،
ٹوورزم،معدنیات،
سمال میڈیم انڈسٹری پر توجہ ،
زراعت پر توجہ ،
سرکاری کارپوریشنز کی ری سٹرچنگ ،
ٹیکس کلیکشن میں اضافہ ،
منی لانڈرنگ کی روک تھام ،
قانون کی حکمرانی اور
احساس پروگرام پر توجہ ،
ہیلتھ کارڈ ،راشن کارڈ ،
بلا سود قرضے ،
ہاؤس فنانسنگ ،
کچی آبادیوں میں عمارتوں کی تعمیر اور سہولیات کی فراہمی ،
ریڑھی بانوں کے لیے سہولیات ۔
اگر نجم سیٹھی محسن نقوی جیسے ٹچے صحافی نگران وزیراعلی بن سکتے ہیں تو اس بار محب وطن عظیم صحافی عمران ریاض خان کو MPA بنا کر پنجاب کا وزیراعلیٰ بنانا چاہیے متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں