@SanamMaira@JuiFPak@iqrarulhassan لڑکی اگر اتنی عزتدار ہے تو اسکی سیالکوٹ والی ویڈیو نہ آتی۔ مطلب یہ ہے نہ تو اس لڑکی کا خاندان عزتدار ہے اور نہ ہی اسکو سپورٹ کرنے والے۔ اقرار بھائی نے جلدبازی میں ویڈیو بنائی ہے اسکو پتہ نہیں تھا کہ یہ ایک ڈرامہ تھا اور صرف فیمس ہونے کی چجر تھی
@TahirAshrafi مولانا صاب عمران خان نے جو کہا تھا کہ عورت کا لباس بھی ایک خاص وجہ ہوسکتی ہے تو وہ یہ لباس ہے جو بنی آدم کو اپنے طرف کھینچتی ہے۔ شرم کرو ایسے بے حیائی کو سپورٹ کرنے پہ۔
@AnwarLodhi لودھی صاب !
معزرت کے ساتھ میں آپکے ٹویٹس بہت شوق سے دیکھتا تھا مگر پچھلے کچھ عرصے سے میرے اور آپ کے رائے میں اختلاف آیا ہے۔ کیا محسن داوڑ اور علی وزیر اسمبلی میں ویسے ہی آکر بیٹھ گئے ہیں ؟ یا انکو ووٹ ملا ہے ؟ اگر ووٹ ملا ہے تو پھر انکو اپنے لوگوں کے لئے آواز اٹھانے میں کیا حرج؟
@MishalMalikPTI اگر آپ اسلامی مذہب سے تعلق رکھتی ہیں تو ایسے سوالات سے پہلے قرآن کو سٹڈی کرلو وہی آپکا جواب ہے۔ اور اگر کسی ویسٹرن ہو تو کل عام کسی برج پر کسینگ کرو کوئی ممانعت نہیں ۔ دیسی لبرل کے لونڈے
@Naseem_Khera موبائل کی ڈسپلے کو آف کر کے چارج کیا کرو یا بالکل آف کرلیا کرو۔ میرے پاس انفینیکس ہے ایسا مسئلہ کبھی کبھی کرتا ہے تو میں ایسا ہی کرتا ہوں
@iqrarulhassan اقرار صاحب میں نے آپ کی یہ ویڈیو نہیں دیکھی تھی اور لوگ آپ پر تنقید کرتے تھے مگر میں نے کہاکہ اس آدمی نے ضرور ایسا کچھ کیا ہوگا جس پر اقرار بھائی نے اسے تپھڑ مارا ہوگا۔ آپ نے بہت اچھا کیا ہے۔ ایسے بے غیرت لوگوں کے لئے آپ جیسے وقت کا موسیٰ کافی ہوتا ہے۔ اللہ آپ کو اور ہمت دے۔ آمین