عمران خان آج لاہور میں ایک عظیم الشان اور تاریخی جلسہ کریں گے۔
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے ری ٹویٹ کر اور ٹرینڈ میں شامل ہو جائیں۔
#خودمختار_قوم_آزاد_وطن
برطانوی بیوی بچے چھوڑ کر پاکستان رہنے والا خان یہودی ایجنٹ ہے
اور اکلوتی بیٹی مریم پاکستان میں گروی رکھ کر لندن رہنے والا سلطان صلاح دین ایوبی 😂
بس ریٹویٹ کرتے جائیں مرچیں اپنا کام دکھاتی جائیں گی
آج تین سو انصافین کو فولو بیک دوں گی۔ ریٹویٹ اور کمنٹ کرکے بتائیں کس کو فولو بیک چاہیے۔
ساتھ آپ بھی فولورز بڑھائیں جو بھی کمنٹ اور ریٹویٹ کرے وہ ایک دوسرے کو فولو کرتے جائیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مریم نواز کے ٹویٹس کی ریچ اور انکے فالورز کی جانب سے ری ٹویٹس اب بہت کم ہو گئے ہیں
کیا عمران خان کا سازش کا بیانیہ ن لیگی سپورٹرز پر بھی اثر کر رہا ہے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور