اگر پارلیمان حرام اور لونڈی ہے تو چھوڑ کیوں نہیں دیتے اور اگر دھاندلی ہوئی ہے تو مخصوص نشستیں چھوڑ کیوں نہیں دیتے اور اسی پارلیمان کی مراعات واپس کیوں نہیں دیتے
ناظرین آج مولانا کو لاجواب دیکھ کر افسوس ہوا
پنجاب کی افسر شاہی کھلا مال بنا رہی ساتھ میں سب نے پرتکال سپین وغیرہ کی ریز ڈینسی لے لی ہے اس گرمیوں میں پنجاب سے ڈنمارک آنے والوں کی لائنیں لگی ہیں پولیس آفیسر ، دیگر افسران جب انٹری دینے پرتگال آتے تو یہاں بھی دوستوں عزیزوں سے ملنے آ جاتے ہیں سب نے بچے باہر بھجوا دیے ہیں جیسے حکومت جائے گی یہ سب ساتھ ہی نکل جائیں گے
جیسے گوگی پہلی فلائٹ سے غائب ہو گئی اب نئے آنے والے اپنا مال پانی بنانے میں مصروف پرانے سب کو بھول چکے یہ بھی بھول جائیں گے اس لیے کھل کر کرپشن کرتے ہیں
اب جب مولانا انکی جماعت بیان پر ڈٹ گئی ہے اور غلطی تسلیم کرنے سے عاری ہیں تو تمام پارلیمانی پارٹیوں کو ان کے خلاف ایوان میں احتجاج کرنا چاہیے اور مولانا کے خلاف قومی صوبائی اسمبلی اور سینٹ میں بھرپور آواز اٹھانی ہو گی کیونکہ ہمارے شہدا ہماری ریڈ لائن ہیں
آزاد کشمیر پر پروپیگنڈہ کرنے والے بی بی سی کو ابصار عالم کا چیلنج
بی بی سی کو چیلنج ہے کہ غزہ پر بھی تو کچھ لکھیں،ڈاکومینٹری بنائیں،بی بی سی اور برطانیہ کے نیتن یاہو نے 22 ہزار بچے ماردیے ہیں،بی بی سی والے پنجابی میں وی لاگ کررہے ہوتے ہیں،اردو میں لگے ہوتے ہیں،پشتو،فارسی سمیت پتہ نہیں کس کس زبان میں لگے ہوتے ہیں
لیکن اتنی غیرت نہیں ہے کہ اسرائیل کے خلاف اسٹوری کریں،میری بی بی سی میں کام کرنے والوں سے درخواست ہے ایک اسٹوری نیتن یاہو کے خلاف کریں،پنجابی میں وی لاگ بھی کریں،دیکھتا ہوں اگلا وی لاگ ہوتاہے یا نہیں
باقی باتیں تو چھوڑ دیں یہ 5558 عورتوں کا شوہر ایک کیسے ہو سکتا ہے یہ اتنی حوریں تو جنت میں بھی ایک مرد کو نہی ملیں گی یہ دنیا میں ایسا کون ہے ؟
یہ مذاق کا معاملہ نہی ہے نو سو ارب روپے بانٹنے والا پروگرام ہے وہ بھی اس غریب ملک کے جس نے آٹھ ہزار ارب ہر سال قرضے پر سود دینا ہے
ہمارے بھائی احسان الحق نے انتہائی اہم نقطہ اٹھایا ہے!
جب ایسے زہریلا قسم کے یوتھیا ائیرپورٹ سکیورٹی پر مامور ہونگے تو وہ ہر مسافر سے جان بوجھ کر بدتمیزی کریں گے تاکہ حکومت پاکستان بدنام ہو۔
گزشتہ ایک سال سے ائیرپورٹ سکیورٹی کی ایسی ویڈیوز باقاعدہ پلاننگ سے وائرل ہو رہی ہیں
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔
تین سال لگا کر یہ ثابت کرتے رہے کہ پاکستانی فوج امریکہ کی غلام ہے!
اب جب پاکستان نے ایران امریکہ صلح شروع کروائی تو کہنے لگے کہ پاکستانی فوج پر امریکہ کو کبھی بھروسہ نہیں کرنا چاہئے۔
یہ صرف اپنے صیہونی مالک کی زبان بولتے ہیں جو مزاکرات نہیں چاہتا
یہ خبر پڑھ کر دل اداس ہو گیا سنجیدہ بات یہ پاکستان کا مستقبل امدادی رقوم پر نہی سرمایہ کاری میں ہے یورپی یونین نے پاکستان کو وارننگ دی ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی جو ڈنمارک کی ہے وہ ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی رقم کراچی پورٹ پر لگانا چاہتی بہت بڑا منصوبہ مگر دو سال سے پاکستان نے ان کو وختے میں ڈالا ہوا ہے اب بھی پاکستان میں یورپ کی 20 بڑی کمپنیوں کے سی ای او سرمایہ کاری کانفرنس میں آ رہے مگر وہ کہتے پاکستان سرمایہ کاری کے لیے آسان ملک نہی ہے
پاکستان میں ذاتی فائدے سے آگے کا افسر شاہی اور وزیر سوچتے بھی نہی ہیں
سرمایہ کار بھاگنے ہی والا ہے
آپ اندازہ کریں دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی Mærksپاکستان میں تقریباً دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ایم او یو سائن میں نے آپ کو مکمل خبر دی تھی مگر دو سال سے وہ خوار ہو رہے یہ کراچی میں ایک نیا ٹرمینل بنانا چاہتے اس سے بڑے شپ پاکستان آ سکیں گے اب وہ دوبئی رکتے ہیں اس کے علاوہ پورا سپلائی نیٹ ورک وہ بنائیں گے وئیر ہاوس بنیں گے وسط ایشیا تک کے لیے پاکستان مرکز بنے گا ہزاروں نوکریاں نکلیں گی مگر پاکستان میں ایسا سسٹم کہ وہ اب کہہ رہے کہ اگر نہی کرنا تو ہمیں جواب دے دو اور یقین کیجئے اس کے بعد کم از کم سکینڈے نیویائی کوئی سرمایہ کار پاکستان نہی جائے گا
عاصم منیر کی وجہ سے عراقچی صاحب محفوظ بھی اور پاکستان میں کھڑے بھی ورنہ اسرائیل باقیوں کی طرح ان کو بھی قتل کر چکا ہوتا یہ بات دنیا کے بڑے اخبار لکھ چکے
عاصم منیر نے اپنے سے دس گنا بڑے دشمن کو چند گھنٹوں میں شکست دی ہمیں تو مزاکرات کے لئے کہیں جانا نہی پڑا ہمارا دشمن انڈیا امریکہ کی منت کر کے جنگ بند کرواتا ہے ٹرمپ ایک سال
میں ستر بار یہ کہہ چکا ہے
عا صم منیر کی جوتی پر ہے ہزار کروڑ عمران خان وار کر پھینک دوں
مجھے پی ٹی آئئ سے بغض نہی نفرت ہے اور اس کی وجہ ان کی پاکستان سے دشمنی اور پاکستان سے نفرت ہے مجھے ہر اس گندے نطفے سے نفرت ہے جسے میرے ملک سے نفرت ہے
اتنا کافی یا اور کچھ ؟
خواتین و حضرات ایک ضروری اعلان سن لیججے
ایران کے ترجمان یوتھیے نہی ہیں ایران کا پاکستان بارے موقف جانے کے لیے ایرانی سفیر ایران کے صدر ایران کے دفتر خارجہ ایران کے سپریم لیڈر کے بیانات دیکھے اور سنیں جائیں
اعلان ختم ہوا
یار قسم سے آنکھ میں آنسو آ گئے پاکستان کا یہ تعارف نے سوچا بھی نہی تھا
پاکستان امن کا پیامبر اور عالمی امن کی ضمانت جیسے ٹائٹل بڑے ٹریول ویلاگر دے رہے ہیں
حکومت ہمارے مشورے مانتی تو نہی مگر اسلام آباد میں مزاکراتئ عمل سے یوتھیے صحافیوں اور حامد میر وغیرہ کو دور رکھیں ورنہ ایسے ایسے شوشے نکلیں گے کہ آپ تردیدیں وضاحتیں دیتے رہ جائیں گے ہمارا کام پیشگی خبردار کرنا تھا
آگے تیرے بھاگ نی لچھیے
آج اگر شہباز شریف اور عاصم منیر کے لیے نوبل انعام کی تجویز کا اعلان ہو ایران سے کینڈا اور چین سے برطانیہ تک دنیا کا ہر ملک حمایت کرے گا اللہ نے ایسی عزت سے نوازا ہے
ٹرمپ نے کہا تھا وہ ایک پوری civilisation مٹا دے گا اسی مناسب سے پاکستان نے ایک پوری civilisation بچا لی یہ عالمی اخبارات کی شہہ سرخیاں ہیں
پاکستان نے عاصم منیر کو میرٹ پر فیلڈ مارشل بنایا دنیا نے یہ بات تسلیم کر لی ہے
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
دنیا نے ایک سال میں دیکھا کہ پاکستان انڈیا جیسی بڑی فوجی طاقت کو چند گھنٹوں میں ہرا کر گھنٹوں پر لا کر شکست بھی دے سکتا ہے اور ایران امریکہ جنگ بندی کروا کر آبنائے ہرموز بھی کھلوا سکتا ہے یہ کام تو اقوام متحدہ نا کر سکا
اسی لیے آج پوری دنیا کہہ رہی
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
ایران جنگ میں امریکی اتحادیوں نے مدد نہی کی ہے اب ٹرمپ فرانسیسی صدر کی بے عزتی کر رہا کہتا اس کی بیوی اس سے اچھا سلوک نہی کرتی اس کے منہ پر مکے مارتی اور اس کا جبڑا زخمی ہے
ٹرمپ امریکہ کی برسوں کی فارن پالیسی کا مکمل فالودہ بنا رہا وہ بھی دوست ممالک میں