اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے آئینی دائرۂ اختیار کی حدود پھلانگ کر ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس نے پورے عدالتی نظام کو ایک غیر معمولی بحران سے دوچار کر دیا ہے۔
دارالحکومت کی حدود سے باہر عدالتی اختیار استعمال کرنا محض ایک تکنیکی غلطی نہیں، اختیارِ عدالت کی صریح حد شکنی ہے۔ عدلیہ اگر اپنی ہی مقررہ حدود کی پابندی نہ کرے تو پھر آئین، قانون اور دائرۂ اختیار کی پاسداری کا درس کون دے گا؟
یہ عدالتی تاریخ کا ایک انتہائی خطرناک اور بے مثال باب ہے، جس کے اثرات صرف ایک مقدمے تک محدود نہیں رہیں گے۔
اہم مکالمہ !!!
احتجاج حکومتیں نہیں بلکہ سیاسی جماعتیں کرتی ہوتی ہیں، ایڈووکیٹ جنرل کے پی
عدالت کو وزیراعلیٰ کے پی کا بیان تو نظر آ رہا ہے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے بیان کو بھی دیکھ لیں، ایڈووکیٹ جنرل کے پی
وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی بیان دیا کہ بھارت سے نہیں بلکہ خیبرپختونخوا سے خطرہ ہے، ایڈووکیٹ جنرل کے پی
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خیبرپختونخوا سے پنجاب میں دہشت گردی ہوتی ہے، ایڈووکیٹ جنرل کے پی
کیا یہ بیان میرے صوبے کو توڑنے کے لیے نہیں؟ ایڈووکیٹ جنرل کے پی
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہائیکورٹ سے فیصلہ لانگ مارچ کے خلاف آئے گا، ایڈووکیٹ جنرل کے پی
ایڈووکیٹ جنرل صاحب لگ رہا ہے کہ آپ سیاسی باتیں کر رہے ہیں، جسٹس اعظم خان
میں سیاسی باتیں نہیں بلکہ حقائق بیان کر رہا ہوں، ایڈووکیٹ جنرل کے پی
مجھے یہ کیس قانونی کم اور سیاسی زیادہ لگ رہا تھا، ایڈووکیٹ جنرل کے پی
"ہم تمام عدالتوں کا احترام کرتے ہیں لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار صرف اسلام آباد کیلئے ہے، یہ عدالت سندھ، کے پی، پنجاب اور بلوچستان کے افسران کو ڈائریکشن نہیں دے سکتی"، "روڈز لانگ مارچ سے پہلے وفاقی حکومت خود بند کرتی ہے ، میں عدالت کے سامنے ثبوت رکھوں گا کہ ابھی سے راستے بند کیے جارہے ہیں، یہ کام وفاقی حکومت نے کیا ہے ، آپ اسکا نوٹس لیں۔ اس سے شہریوں کا اعتماد کم ہورہا ہے ، انصاف نہ صرف ہونا چاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے "۔ شاہ فیصل ایڈووکیٹ جنرل کے پی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
کسی مخالف گواہ کی شناخت جانے بغیر مؤثر جرح ممکن نہیں، اور مؤثر جرح کے بغیر آرٹیکل 10A کے تحت منصفانہ ٹرائل کا حق بے معنی ہو جاتا ہے۔ Punjab Anti-Terrorism (Amendment) Act, 2026 گواہوں کی شناخت مخفی رکھتا ہے اور انہیں نام کے بجائے خفیہ کوڈز سے ظاہر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ملزم سے اس شخص کی شناخت چھپا دینا جو اس کے خلاف گواہی دے رہا ہو، مؤثر جرح اور منصفانہ ٹرائل کے بنیادی حق پر سنگین سوال اٹھاتا ہے۔
بیرسٹر شہریار ریاض شیخhttps://t.co/ZwdGINH83q
2022 سے شروع ہوا ماؤں، بہنوں بیٹیوں ، بیویوں کی بے حرمتی کا یہ گندا سفر چار سال گزر جانے کے بعد بھی تھما نہیں ، رکا نہیں۔ سسٹم کو 12 ارب کے جہاز تکلیف نہیں دیتے اسے ناپسندیدہ آوازیں اذیت دیتی ہیں اور یہ اپنے لوگوں کو ٹھوکر پر رکھ لیتی ہے۔ شرمناک
اسلام اباد ہائی کورٹ کی عدالتی کاروائی حیرت انگیز ہے پورے ملک کے آئی جی صاحبان کو طلب کر لیا گیا ہے آئین پاکستان کو کھلواڑ بنا دیا گیا ہے ہر شہری کا حق ہے کہ وہ احتجاج کرے آئین کا ارٹیکل 19 آواز بلند کرنے کی اجازت دیتا ہے، ہم ہر صورت اسلام آباد آئیں گے آئین ہمیں اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ آپ اپنے حق کیلئے پُرامن احتجاج کرے
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ
🔥 حقیقی آزادی مارچ: عمران خان کا ٹائیگرز کے نام اہم پیغام! 🔥
"پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن وقت آ پہنچا ہے!"
عمران خان نے تمام ٹائیگرز کو مخاطب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے:
بیرون ملک سازش کے تحت مسلط کردہ عناصر سے ملک کو آزاد کروانے کے لیے فیصلہ کن مارچ ہونے والا ہے۔
ٹائیگرز کے لیے ہدایت: عمران خان نے تمام عمران ٹائیگرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر ممبرشپ کیمپس لگائیں اور مزید لوگوں کو اپنے ساتھ جوڑیں۔
مارچ کی کال ملتے ہی تمام ٹائیگرز کو اس تحریک میں ہر اول دستہ (Leader Front) بن کر سب سے نمایاں اور کلیدی کردار ادا کرنا ہو گا۔
"انشاء اللہ! ہم اس مارچ کے ذریعے پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کروائیں گے۔"
11 اگست 2025کو ہم چار خواتین کو سزائیں سنائی گئیں،ہمیں انصاف کس عدالت سےملے گا؟؟
تتلیوں کے پنکھوں پر رکھ دیئے گئے پتھر
اے خدا، تُو گم ہے کہاں؟
ریشمی لباسوں کو چیرتے ہیں کچھ خنجر
اے خدا، تُو گم ہے کہاں؟
روشنی کے پاؤں میں
یہ بیڑیاں سی کیوں آئیں؟ کیوں آئیں؟
اے خدا، تُو گم ہے کہاں؟
Such a shame that people compared this ghanta with Virat Kohli & wanted him to replace Joe Root in Fab4.
Such a fraud he is, getting bullied by Jofra Archer & Josh Tongue as if he is some tailender.
& would you believe? At age of 31, Babar has 15,917 international runs & 37 years old Steven Smith has 17,814 runs. I mean runs gap of just less than 2000 runs with age difference of 6 years but Babar Azam has got all runs so meaningless.
His overall run tally may make him look like Williamson & Smith but he is not even better than Temba Bavuma. Shittiest fraud ever in history of cricket!
اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے، یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے، پاکستان میں اسوقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین وقانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ عمران خان (16 ستمبر 2025)
مارگلہ پہاڑیوں پر جب موڈ اچھا ہو تو وہاں پر دہشتگرد مارگلہ پہاڑیوں سے اپنی تصویریں بھی بنا رہے ہوتے ہیں یہ صدر ہاؤس ہے یہ پارلیمنٹ ہاؤس ہے تو جب ایک سیاسی جماعت آنا چاہتی ہے اسلام آباد پرامن احتجاج کرنے کے لئے تو اسکو کہتے ہیں یہ دہشتگرد ہیں
اپنی توجہ دہشتگردوں کی طرف رکھنے کے بجاۓ تمام سرکاری وسائل آپ سیاسی جماعت کے احتجاج کو روکنے پر لگا رہے ہیں
مطیع للہ جان
اگر جیب سے پیسے دیے ہیں تو لاؤ ثبوت ۔ یہ تو معلومات دبا کر بیٹھ گئے جب خبر نکلی تو کہا پیسے دیے ہیں
جیسے خرید کر بیٹھ گئے ہیں پھر جھوٹ بولا کہ ائر لائن کا جہاز ہے
اب تک کیا کیا نہیں بتایا
جہاز خریدنے کا پروسس کیا
جہاز کتنے کا لیا
پائلٹ کی تنخواہ اور ان پر باقی اخراجات
جہاز پر کیے گئے مختلف بیرون ملک دوروں کی تفصیل۔
مطلب کچھ بھی تو نہیں بتایا ۔
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
جانتے ہیں عمران خان کس امید پہ قابض مافیا سے ڈیل نہیں کررہے؟
ہماری امید پہ!
انہیں یقین ہے کہ میری عوام اپنی خاطر ضرور اٹھ کھڑی ہوگی.
اور یہ میرا یقین ہے کہ عمران خان جلد اپنی عوام کے درمیان واپس آئیں گے.
بس ہم سب نےجدو جہد میں اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہے.
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
ظالم ہمارے لیڈر کو قیدتنہائی کی اذیت سےبیمارکر کے ماررہےہیں۔اس جرم میں جج جرنیل جعلی حکمران سب شامل ہیں۔ڈوگی کورٹ خان کوقیدمیں رکھنے کےلیےسب کچھ کرنےپراترآئی ہے💔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
یہ جسٹس ڈوگر ہے
اس کا آرڈر جیل سپریٹنڈنٹ
نہیں مانتا ۰۰۰۰۰ بلکہ
جوتے کی نوک پر رکھتا ہے
اب یہ چلا ہے 27ستمبر کا احتجاج
رکوانے ۰۰۰۰۰۰
جب جج کسی طوائف کے کوٹھے کا
دلال بن جائے ۰۰۰تو
اپنے پیروں میں گھنگھرو باندھنے میں
کوئی شرم نہیں ۔
پاکستان میں تعلیم یافتہ انسان کی نہ کبھی قدر ہوئی، نہ اس کی قابلیت کے مطابق روزگار ملا۔
اور جب کوئی پڑھا لکھا شخص ملک کے مفاد میں اصلاحِ معاشرہ کا قلم اٹھاتا ہے تو اسے جواب دینے کے بجائے
شفقت مسعود کی طرح اٹھا لیا جاتا ہے۔
افسوس یہاں اب دلیل کا جواب دلیل سے نہیں، ہتھکڑی سے دیا جاتا ہے؛ اور آزاد قلم کی سزا پابندِ سلاسل ہونا بن چکی ہے۔
قلم کو عزت دو، آواز کو راستہ دو۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور علاقائی صورتحال کے برعکس، حکومت کی جانب سے محض 3 دنوں میں پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کے اضافے کے بعد نئی قیمت 368 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کے دام بڑھانا معاشی اور کاروباری عدم استحکام کا سبب بن رہا ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان