"میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی ایجینسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجینسی کو تکلیف ہوئی ہے"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
آپ علیمہ خان کا یہ پیغام صرف ایک منٹ کے لئے غور سے سن لیں، اس میں آپ کو عمران خان کی جدوجہد کا نچوڑ مل جائے گا اور آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ وہ تو عاصم منیر کی یزیدیت کے آگے سر نہیں جھکائے گا، کیا آپ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے کے لئے تیار ہیں؟
کیونکہ آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر تو نہیں ملتی-
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
We don't know how you are, but we know this:
The One in whose Name you remain in the custody of the zalim, is with you.
No one can protect you better than Him. Allah Hoo.
Miss you!
#freeimrankhan
"یہ فرعون ہیں؟ انہوں نے کیا تماشہ لگا رکھا ہے عمران خان کے سارے حقوق معطل کردئیے ان کو قید تنہائی میں ڈال کر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے یہ عدالتیں انصاف نہیں دینگی اب لوگ صرف خیبرپختونخواہ سے نہیں پورے پاکستان سے آئیں گے ۔جب تک ہم پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان کے حقوق بحال نہیں ہونگے"۔ علیمہ خان
🚨مجھے سزا ہونی ہے تو کیا میں چھپ جاوں؟ میں نے کب کہا ہے کہ میں نے چھپنا ہے ہم تو کہہ چکے ہیں کہ فیصلہ کریں انہوں نے 11 اگست تاریخ ڈال دی ہے ۔
علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
عوامی رابطہ مہم — لاہور
آزادی رضاکار لاہور کی جانب سے ڈور ٹو ڈور مہم اور پمفلٹ تقسیم کے ذریعے عوام تک پیغام پہنچایا گیا اور 5 اگست کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی۔
عوام مہنگائی اور بدحالی سے تنگ آچکے ہیں اور حقیقی تبدیلی کے منتظر ہیں۔
اگر آپکو لگتا ہے کہ فضل الرحمان صاحب کی بغاوت اصلی بغاوت ہے اور اس کے پیچھے جنرلز نہیں ہیں تو پھر بد قسمتی سے آپ stunted growth کا شکار ہیں۔ اللہ آپ پر رحم کرے۔
یہ بس ایک نیا جرنیلی پراجیکٹ ہے۔ اور کچھ نہیں۔
"عمران خان نے دسمبر میں کہا تھا کہ سٹریٹ موومنٹ شروع کریں اس دن سے وہ آج تک مکمل قید تنہائی میں ہیں۔عمران خان آپ لوگوں کے لیے کھڑے ہیں، قید تنہائی جیسی سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کا مقابلہ وقت کے یزید کے ساتھ ہے۔آج اگر آپ لوگ اپنی آزادی کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو آپ بھی اور آپ کی آنے والی نسلیں بھی ان کی غلامی کریں گی"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#FreeIK804
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
اب ہم سب کو اپنے لیے کھڑے ہونا ہے، پاکستان کے لیے کھڑے ہونا ہے۔ اب میں کہوں گی کہ تحریک شروع ہونی چاہیے اور اب رکنی نہیں چاہیے۔
اب وقت آ گیا ہے۔ ہم نے فیصلہ کر کے گھر سے نکلے تھے، میری بہنیں اور میں بھی، کہ اگر موت آ جائے تو یا اللہ ہماری شہادت قبول کرے۔ عمران خان نے دو دسمبر کو میری بہن سے کہا تھا کہ 'اب آ گیا ہے، زندگی یا آزادی یا موت'۔ لیکن ہم کہیں گے 'آزادی یا شہادت'۔
علیمہ خان کا سوات میں عوام سے خطاب
@Aleema_KhanPK