یہ اس جماعت کا جلسہ ہے جس پہ دو سالوں سے ظلم، جبر اور فسطائیت کے پہاڑ توڑے گئے، یہ اس جماعت کا جلسہ ہے جس کا مینڈیٹ تک چرا لیا گیا لیکن وہ آج بھی کھڑی ہے، ڈٹ کے کھڑی ہے۔ کیونکہ اس کا لیڈر کھڑا ہے ہار نہیں مان رہا!
#ناحق_قید_کے_365_دن#ناحق_قید_کا_ایک_سال
مخصوص نشستوں کا کیس کیا ہے۔ آپ سب کو خود بھی پڑھنا اور سمجھنا چاہیے اور دوسروں کو بھی سمجھانا چاہیے، کیونکہ اس معاملے پر ملک کا جمہوری مستقبل اور آئین کی قسمت منحصر ہے،
#خان_کی_رہائی_عوامی_مطالبہ#SeatsBelongToPTI
(القادر ٹرسٹ کیس) سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے تسلیم کیا ہے کہ پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آئے اس پیسے کو انویسٹ کیا گیا جس کے نتیجے میں سپریم کورٹ کو 13 ارب روپے منافع ہوا۔ ایڈوکیٹ انتظار پنجوتھہ
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
عمران خان نے آج کا نوجوان نہیں اگلی آنے والی نسلیں تیار کیں ہیں۔ اس ملک کی بھاگ ڈور اب ایسی نسل کے ہاتھوں میں جائے گی جو عمران خان کے نظریے کو ساتھ لے کر پروان چڑھے گی، تو کیسے کوئی اس ملک کو ترقی کرنے سے روک پائے گا۔
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_عمران
سچ بولنا ہمارا زمہ داری ہے،لیکن بدقسمتی سے سچ کوئی نہیں بولتا،جو بول پڑتا ہے اسکے ساتھ وہی ہوتا ہے جو آج 6 ججز کے ساتھ ہو رہا ہے۔
#ReleaseImranKhan#مداخلت_ہوتی_ہے
فواد چودری پریس کانفرنس کر چکا تھا لیکن اس کے باوجود اسے وعدہ معاف گواہ بنانے کے لیے پکڑے رکھا۔
پرویز الہی اور شاہ محمود قریشی آج پریس کانفرنس کر دیں تو اس کے کیسز ختم ہو جائیں گے۔@ImranKhanPTI#ReleaseImranKhan
مراد سعید کی کال پر خیبر پختونخوا میں عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی کے لئے احتجاجی تحریک روز کی بنیاد پر پرامن طریقے سے جاری۔
احتجاج تحریک ملک کے دیگر حصوں تک پھیلائی جارہی ہے۔
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی#مراد_سعید_کو_تحفظ_دو
پاکستان تحریک انصاف کو عوام نے مینڈیٹ دیا اور ووٹ کی طاقت سے یہ بتایا کہ یہ قوم قیدی نمبر 804 کے ساتھ کھڑی ہے، مگر ظلم، جبر، فسطائیت اور لاقانوئیت کا یہ عالم ہے کہ ایک طرف مینڈیٹ چوری پر تمام انصاف کے ادارے خاموش ہیں
#ReleaseImranKhan#ReleasePoliticalPrisoners
9 مئی کو تمام کیمرے خراب تھے لیکن ججز اور لیڈران کے گھروں پر لگائے گئے تمام کیمرے صحیح طرح نصب بھی تھے اور کام بھی کر رہے تھے!
سینئر ججز کے خط اور پھر پے در پے گواہیوں نے یہ بات ثابت کی کہ پورا نظام یرغمال ہے!
#غلامی_سے_بہتر_ہے_موت
عمران خان نے لوگوں کو شعور دیا ہے اور وہی شعور طاقتور اشرافیہ کے لئیے خطرہ بن گیا ہے۔ 8 فروری کو قوم نے اسی شعور کا استعمال کیا اور ایک انتخابی انقلاب برپا کیا۔ اس شعور کو اب دبایا نہیں جا سکتا۔
#قيدی_نمبر_804_کی_رہائی