@PakinSaudiArab
کافی عرصے بعد پاکستانی سفارت خانے ریاض کا چکر لگا
طبیعت خوش ہو گئ
انتہائی نفیس عملہ.. پہلے تقریباً سات یا آٹھ سال گیا تھا مایوس لوٹا تھا پر آج دل خوش ہوا
ہم پردیسیوں کا یہی سہارا ہوتا ہے اگر وہاں سے خوش لوٹیں تو کافی مسرت ہوتی ہے
ایسے ہی اچھا اخلاق رکھنا شکریہ