یہ امپورٹڈ حکومت عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے ۔۔
اس لیے یہ لوگ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں ۔۔۔
یہ لوگ اچھے سے جانتے اس وقت الیکشن ہوا تو عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آۓ گا اس لیے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں ۔۔۔
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
طاقت کا سر چشمہ عوام ہوتے ہیں ۔۔۔
اور جب پاکستانی عوام نے اس امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا ہے ۔۔
اور نئے الیکشن چاہتے ہیں تو نئے الیکشن کیوں نہیں کرواۓ جا رہے ہیں ۔۔!؟
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
Strongly condemn the terrorist attack targeting Chinese teachers of Karachi University. This is yet another attack with a specific agenda of trying to undermine Pak-China strategic r'ship. We must ensure defeat of this foreign-backed agenda of our enemies.
جامعہ کراچی کے چینی اساتذہ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ پاک-چین اسٹریٹیجیک اشتراک کو نقصان پہنچانے کے خصوصی ایجنڈے کے تحت کیا گیا ایک اور حملہ ہے۔ ہمیں اپنے دشمن کے اس بیرونی حمایت یافتہ ایجنڈے کو بہرصورت خاک میں ملانا ہے۔
اگر آپ اسلامی ٹویٹ دیکھنا چاہتے قرانی آیات کا ترجمہ پڑھنا چاہتے ہیں یو احادیث شریف پڑھنا چاھتے ہیں تو @Al_hadioffical اس اکوئنٹ کو فالو کریں انشاء اللہ آپ مایوس نہیں ہونگے جزاک اللہ۔