سمندر پار پاکستانی online نظرانہ فطرانہ قربانی زکوٰۃ اور اب دیگ بھی دے سکتے ہیں۔ پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔ پیسے بھیجوا سکتے ہیں۔
لیکن آن لائین ووٹ نہیں ڈال سکتے۔
رجھ کے بے شرموں سے واسطہ پڑا ہے ویسے
عمران ریاض خان نے راولپنڈی میں محمد حسین کے ساتھ پیش آئے واقعہ پر تفصیلی پوسٹ مارٹم کیا ہے
جو شواہد موقع پر پیش کیے گئے ہیں یا Collect ہوئے ہیں ان کو عقل ہی تسلیم نہیں کرتی ۔
عمران ریاض خان
سب کچھ برآمد ہو گیا لیکن GHQ کے چپے چپے پر موجود CCTV کیمروں کی فوٹیج نہیں برآمد ہو سکی؟ اظہر مشوانی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MashwaniAzhar
🚨 اسلام آباد ایئرپورٹ
اسلام آباد پولیس کی جانب سے مسافروں کے ساتھ طاقت اور تشدد کا یہ رویہ انسانی وقار کی کھلی توہین ہے۔
وہ ادارے جو عوام کے تحفظ کے لیے بنائے گئے تھے، آج خود عوام کے لیے ایک ناسور بن چکے ہیں۔
وزیر اباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد کی ویڈیو۔۔ملک کے ایک سابق وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ کرنے والے اور کروانے والے اج بھی ملک کی فضاؤں میں ازاد گھوم رہے ہیں اور عمران خان بے گناہ قید میں ہیں
Crown Prince Mohammad bin Salman won the hearts of the people of Pakistan when he said “consider me Pakistan's ambassador to Saudi Arabia" in response to my asking him to treat the 2.5 mn Pakistani's working in KSA as his own.
#CrownPrinceinPakistan
ہماری اسٹیبلشمنٹ نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھے۔
آج بھی یہ پولیٹکل انجنئیرنگ میں ملوث ہیں۔
پی ڈی ایم جنہیں اسٹیبلشمنٹ لائی ہے، پہلے یہ ملک سے پیسہ چوری کرتے ہیں۔ پھر منی لونڈرنگ کر کے یہ پیسہ ملک سے باہر بھیج دیتے ہیں۔
رینالہ خورد میں گرین بس سے سواری کا موبائل چوری ہوا تو ڈرائیور نے بس کے گیٹ بند کر دئیے اور بس کو تھانے صدر لے گیا پھر پولیس نے موبائل برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا