ہمیں سعودی عرب کی قیادت میں اپنے سنی دوستوں کا اتحاد بنا کر ان ممالک کو شعیہ ایران سے لڑانا ہے۔ یہ ہمارا ہدف ہے۔ شعیہ ہمارے اصلی دشمن ہیں۔ اگر ہم یہ کر سکے تو اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی شن بیت کے سابق ڈائرکٹر کا اہم بیان
نجم سیٹھی کی خبر ہر بات کرنا ضروری ہے ۔کہ اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ تحریک انصاف کو ختم کرنا ہے۔
یہ خبر درست ہے لیکن یہ فیصلہ آج کا نہیں یہ فیصلہ اس دن ہو گیا تھا جب عاصم منیر کو ریٹائر ہونے کے باوجود نواز شریف نے اسی شرط پر آرمی چیف بنایا گیا تھا کہ وہ تحریک انصاف کا خاتمہ کرے گا ۔
یاد رکھیں عمران خان ہی تحریک انصاف ہے تحریک انصاف میں پہلے بھی بہت لوگ آئے گئے۔ اب جو تحریک انصاف کو ختم کرنے کا ٹاسک ہے وہ عمران خان کو عوام کی یاداشت میں سے باہر نکالنا ہے۔
اس پر عملدرآمد 2025 سے ہی شروع ہو گیا تھا کہ عمران خان کو عوام سے دور کر دیا جائے۔عمران خان نے پارٹی کا آخری فیصلہ سہیل آفریدی کو وزیراعلی بنانے کا کیا اسکے بعد ایک سال سے عمران خان کی کسی سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی ۔ شہزاد اکبر
ایک جانور کو بھی ایسی موت دینے سے پہلے انسان کئی بار سوچتا ہے، مگر ان درندوں نے اس معصوم غریب بچے کی کس بے رحمی سے جان لی!
وسیم عباس، عمر صرف 15 سال، مظفرگڑھ سے ملتان الیکٹریشن کا کام سیکھنے آیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق کام میں تاخیر پر ٹھیکیداروں نے اس پر تشدد کیا، جس پر وہ بھاگ نکلا۔ دونوں ٹھیکیداروں نے گاڑی میں تعاقب کرکے اسے ٹکر ماری اور کچل ڈالا۔ معصوم بچے نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔
بہرحال، اس نظامِ انصاف سے مایوس ہو کر بھی ہم صرف یہی درخواست کر سکتے ہیں کہ ان ظالموں کو قانون کے مطابق ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی کسی معصوم کے ساتھ ایسا ظلم کرنے کی جرأت نہ کرے۔
@rpo_multan@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42
اب بھی کسی کو سمجھ نہیں آ رہی کیا؟
مالک صاحب ایک پرانے گھاگ صحافی ہیں۔ ابھی کل سیاست میں آئی خاتون کو ایسے اکیلا بٹھا کر موقع دینا پوری کہانی بیان کر رہا ہے۔ ہم نے ماضی میں کبھی فیصل واڈا کو بھی بغیر دوسرے مہمانوں کے اکیلا نہیں بٹھایا تھا۔ میں الیکٹرانک میڈیا کی اس فیلڈ میں 20 سال سے ہوں۔ یہ سب اتفاقیہ نہیں آن ڈیمانڈ ہے۔
عاصم منیر اس ملک پرعذاب ہے۔ یوتھیے فوج پر عذاب ہیں۔ یوتھیوں کے لیے عمران خان کی قید عذاب ہے۔ عمران خان کے لیے ملک بھی میرا فوج بھی میری اور تحریک انصاف کی ناکامی عذاب ہے۔ تحریک انصاف پر ملک بھی میرا فوج بھی میری والوں کی پیشکش مشال یوسفزئی عذاب ہے۔
ایک وزیراعلی ایک سپیکر اسمبلی پارٹی کا صوبائی صدر اغواء ہیں۔ ان کی حالت کسی کو معلوم نہیں۔ ان کی سیاسی جماعت انکے لیے پریس کانفرنس تک نہیں کرپائی۔ بلکہ بلاوجہ کی اندرونی لڑائیوں میں مصروف ہیں گویا سہیل آفریدی سے جان چھڑوا کر بہت اچھا ہوا۔
سوشل میڈیا ایسے موقعوں پر کمان سنبھال لیتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بھی سرٹیفکٹیس بانٹنے میں مصروف ہوگئے اور اصل موضوع بہت پیچھے رہ گیا۔
اسی کے ساتھ عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ عمران خان کی اہلیہ اور بہنیں قید میں ہیں۔ یہ گویا اب نہ عمران خان کی جماعت کا مسئلہ رہا ہے نہ ہی اسکے سوشل میڈیا کا مسئلہ رہا ہے۔ افسوسناک ، افسوسناک۔
48 گھنٹے ہونے والا ھین ابھی تک کسی عدالت کسی تھانے نہیں پیش کیا گیا ال بے گناہ پاکستانی اور خافظ کو اگر تمہاری یہ سوچ ہے میں ڈروں میں کھکوں میں چپ کروں میں پیچھے ہٹوں تو جس کو پکڑا ہے اس سے ہی پوچھ لینا وہ تمہیں اچھی طرح بتا دے گا کے میں کیسا ہوں جو کرنا ہے کر لو پیچھے ہٹنے والا نہیں پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
یہ ھین وہ دہشت گرد جو اپنے استاد سے دہشت گردی سیکھ رہے ھین خد دیکھ بھی لو پاکستانیوں کیسے ظالم ھین یہ لوگ عمران خان کو بے گناہ اسکی فیملی کو بے گناہ اسکی بہنوں کو بے گناہ بیوی کو بے گناہ مسنگ کیا ہے ماہرنگ بلوچ کو عمر قید اسکی بہنوں کو بھی ڈاکڑ یسمین راشد کو مسنگ کیا کشمیر میں ظلم ہو رہا ہے کب تک ہم انکا ظلم برداشت کرتے رہیں گئے آخر سب کو کھڑا ہونا پڑے گا میں تو مرنے کے لیےتیار ہو آخری گیند تک مقابلہ کروں گا کبھی پاکستانیوں کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا عمران خان کا ساتھ ہمیشہ دوں گاکیوں کے اسکی فیملی ہم سب سے قیمتی ہےجو قربانیاں اسنے دی ھین کسی نے نہیں دی
آمریت کی واحد طاقت ظلم ہے۔
اس کے بغیر فسطائی طاقتیں راکھ کا ڈھیر ہیں۔
جبکہ عوام کے پاس ظلم کا مقابلہ کرنے کا عزم، اپنی نسلوں کو غلامی سے بچانے کا حوصلہ اور اپنے لیڈر کا نظریہ ہے۔
فتح صرف حق کی ہو گی۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
یہ ہے ابوبکر کا بھائ قاری بلال جو دہست گرد ہے جس کو کل کا اٹھایا ہے ابھی تک کوئ پتا نہیں جرم یہ ہے میرا بھائ ہے امام مسجد ہے اس نے کوئ آئن نہیں توڑا کوئ الیکشن نہیں چوری کیا کسی ماں کے بیٹے کو گولیاں نہیں ماری کوئ 53ارب کی کرپشن نہیں کی بلکے بچوں کو اللہ کا کلام سیکھاتا ہے اور گھر سے اغوا کر لیا مدرسہ بند بچوں کی تعلیم بند ہے
کیا کوئی تصور بھی کرسکتا ہے کہ دنیا کے ایک”جمہوری” ملک کی فوج نےایک سیاسی جماعت کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کو تین سال سے قید میں ڈال رکھا ہو، بیوی بھی جیل میں اور بہنیں بھی۔
خاندان اور وکیلوں سمیت کسی سے ملاقات کرنے کی بھی اجازت نہ ہو۔ کونسا ملک ہوسکتا ہے بھلا؟
چالیس ارب کی فائر وال لگا دی۔ دو سو صحافی باندر بنادیے۔ نیوز چینلز کو سرکس بنا دیا اور اخے فرق نہیں پڑتا۔ اربوں کے اشتہارات چلا دیے۔ درجنوں نئے چینل چلا دیے، ہزاروں لوگ بھرتی کرلیے ، فوج کے کپتانوں اور میجروں کو عائشہ سنبل اور پاپا کی پری بنا دیا اخے فرق نہیں پڑتا۔ پوری کور جتنی فوج آئی ایس پی آر میں بٹھا دی اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ رجیم چینج کے بعد پہلا چھاپا سوشل میڈیا ورکرز کے گھروں میں مارا ، آخری بندہ ابھی بھی سوشل میڈیا کے ورکر کا بھائی اٹھایا اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ جن جوتوں سے تمہیں اصلی والا فرق پڑتا ہے وہ بھی ہمیں معلوم ہے۔ وقت اس کا بھی آجائے گا۔ لیکن جو فرق ابھی تمہارے سروں پر پڑ رہا ہے وہ بھی اتنا پڑے گا اتنا پڑے گا کہ پاڑ کے رکھ دے گا۔ اخے فرق نہیں پڑتا۔
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔
کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں