مُحسنِ مِلت اور بَانیِ پاکستان مُحمد علی جِناح کی شَخصیّت کا ہَر پِہلو ایک روشن مِثال ہے اور اِن کی زِندگی اُمید، ہِمت اور خُود اعتمادی کا پِیغام دیتی ہے_!😊
#HappyBirthdayLeader🎂♥️
#QuaideAzamDay
اج سے گیارہ سال پہلے یہ آئی ڈی عمران خان اور افواج پاکستان کے دفاع کے لیے بنائی تھی
اور اج بھی اسی مشن پر ہوں
شکریہ آپ تمام احباب کا سپورٹ کرنے کا
#MyTwitterAnniversary
ہم بدلہ لیں گے یاد رکھنا بزدلوں
ہم بدلہ لیں گے ایک ایک قطرے کا
اج عمران خان تو بچا ہی بچا ہے اللہ لے فضل سے
درخقیقت پاکستان بچہ ہے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
بیشک مارنے والے سے بڑا بچانے والا ہے۔بزدلوں نے اپنی اوقات دیکھائی ہے۔۔ اور اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔عمران خان پاکستانی عوام کی جان ان کو کچھ ہوا تو سب کچھ یہ عوام لپیٹ دے گی۔بے شرم بزدل ڈاکوں 😡 امپورٹٹ حکومت
ان شاءاللہ شہیدوں اور غازیوں دھرتی تحصیل گوجرخان میں
قائد عوام امت مسلہ کے لیڈر عمران خان کا تاریخی اور فیقد المثال استقبال کیا جائے گا
میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم
میں قائد لکھوں تو عمران خان لکھا جاتا ہے
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
اس کرپٹ نظام کے خلاف آخری سانس تک
اپنے #کپتــــــان کے ساتھ انصاف کی جنگ لڑتے رہیں گے...!!✌✌❤
🇵🇰پاکستان کے خاطر عمران خان کا دفاع قلم🖋 سے بھی کرینگے، زبان سے بھی کرینگے اور وقت انے پر اپنے خون 🗡 سے بھی کرینگے 💪
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
کوئی آزادی آپ کو دیتا نہیں آزادی چھیننی پڑتی ہے، زنجیریں گرتی نہیں زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں، سازش کر کے ملک پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی جس سے ہمیں ملک کو آزاد کروانا ہے جدوجہد کرنی ہے، چیئرمین عمران خان کا فیروز والا میں خطاب
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
پاکستان تحریک انصاف گوجرخان کا اجلاس ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر سابقہ ایم پی اے راجہ طارق کیانی
تحصیل گوجرخان کی تم��م یونین کونسل کے صدر اور جنرل سیکریٹری شرکت کی اور یہ عہد کیا گیا کے محبوب قائد عمران خان کا گوجرخان میں تاریخی استقبال کیا جائے گا
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
اور ہمیں یہ جنون ہے بہار لا کے چھوڑیں گے
انشاءاللہ شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی پر قائد پاکستان تحریک انصاف امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان تاریخی اور فقید المثال استقبال ہوگا
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
What a fabulous start!
Huge gratitude to all who campaigned & voted in July 17 Punjab By-Elections which has made this March different from May 25th. This movement will keep building & we'll see the best of Pakistan when Qaflas merge in Islamabad on Nov 4! #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ