پروگرام کا وہ حصہ ہے جس سے پہلے شیر افضل مروت کو اسٹوڈیو سے نکال دیا گیا تھا، جاوید چوہدری صاحب باقاعدہ ذکر کررہے ہیں کہ شیر افضل اب اسٹوڈیو میں موجود نہیں
ہمیشہ کی طرح اپنی ذاتی تشہیر سے یہ باز نہیں آسکتے
پاکستان کی پچھترویں سالگرہ پر تقریبات بدترین سیلاب اور اسکی تباہ حال عوام کے لئے منسوخ کی گئی تھی ہماری حکومت بے حس نہیں ، آپ کا لیڈر تو ہے ہی بے حس سیلاب پنجاب اور کے پی کے میں آیا وہ اپنی جوڑ توڑ میں لگا رہا کوئی پرواہ نہیں
کشمیریوں کے جذبہ قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں نڈر قوم کی قربانیاں رہگاں نہیں جایں گی کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے بھارت کو ہر محاز پر شکست فاش ہوگی 5 اگست بھارت کی بذدلی کا منہ بولتا ثبوت ہے عبید عباسی رہنما مسلم لیگ ن سربراہ مسلم طلبہ محاز پاکستان
#کشمیر_فروش_فارن_ایجنٹ#5اگست